Search Results for:
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت مائنز اینڈ منرلز ڈیپارٹمنٹ کے منصوبوں ...
گزشتہ دور حکومت کے دوران پنک راک سالٹ کی غیر قانونی طور پر الاٹمنٹ پر کیس نیب میں بھیجنے کا فیصلہ پنک راک سالٹ کی خام حالت میں برآمد پر پابندی کی تجویز پر اتفاق، پنک راک سالٹ سے بہتر ریوینیو حاصل کرنے کیلئے ویلیو ایڈڈ انڈسٹری لگانے کی پلاننگ ...پرائیویسی کو چیلنج کیا گیا ہے،انکوائری ہونی چاہئیے:صاحبزادہ حامد رضا
اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحب زادہ حامد رضا کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو انسان کی پرائیویسی کو چیلنج کیا گیا ہے جس کے انکوائری ہونی چاہئیے، آزادانہ انکوائری ہونی چاہئیے اور اس سے پوری قوم کو آگاہ کرنا چاہئیے۔ ملوث افراد کو سزا ...پنجاب کے چھوٹے بڑے شہروں میں ہیلتھ انسٹیوٹ بنائے: خواجہ سلمان رفیق
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب بھر میں لیول کڈنی ٹرانسپلانٹ کےلیے پی کے ایل آئی بنائیں ملتان سمیت مظفر گڑھ میں طیب اردگان جدید ہسپتال بنایا ۔ ڈی جی خان نے ہیلتھ انشورنس خود لانچ کی بہاولپور میں ڈرگ ٹیسٹ لیب ، لودھراں میں نیا ہسپتال فیصل آباد میں چلڈرن ہسپتال بنایا ...وزیر خوراک سندھ جام خان شورو کی صدارت میں گندم خریداری اور باردانہ کی تقسیم ...
اجلاس میں سیکریٹری خوراک خالد محمود شیخ، ڈائریکٹر فوڈ ذوالفقار خشک سمیت تمام فوڈ افسران کی شرکت اجلاس میں کمشنر،ڈپٹی کمشنر میرپورخاص،اور ڈی سی شہید بینظیر آباد کی آن لائن شرکت، اجلاس میں صوبائی وزیر کو گندم کی خریداری اور باردانہ کی تقسیم سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ وزیر خوراک ...صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی پنجاب سرمایہ کاری بورڈ آمد ترکیہ ...
ملاقات کے دوران پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق, ترکیہ کے قونصل جنرل کی چوہدری شافع حسین کو وزارت کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد. پنجاب میں متعدد ترک کمپنیوں نے سرمایہ کاری کررکھی ہے، سرمایہ کاری بڑھانا چاہتے ہیں، قونصل جنرل ترکیہ ترک کمپنیاں پنجاب میں ...جنگلی حیات رکھنے والوں کے خلاف بڑے آپریشن کا فیصلہ
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کا غیر قانونی طور پر جنگلی حیات رکھنے والوں کے خلاف بڑے آپریشن کا فیصلہ آپریشن کی نگرانی پنجاب بھر کے تمام ڈپٹی کمشنرز کریں گے, تحفظ جنگلی حیات کے لئے تمام ڈپٹی کمشنر محکمہ تحفظ جنگلی حیات کی ہر ممکن مدد ...بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ...
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ کی عدم پیشی کے باعث سماعت ملتوی کی گئی، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست پر سماعت کی۔ سردار لطیف کھوسہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل گئے ...صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت صوبائی کوالٹی ...
صوبائی کوالٹی کنٹرول بورڈ کے اجلاس میں ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز میں بورڈ کے معاملات، ورکنگ اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ڈائریکٹر جنرل ڈرگز کنٹرول محمد سہیل اور سیکرٹری پی کیو سی بی ڈاکٹر منور حیات نے بریفنگ دی، بورڈ کے اراکین، ایڈیشنل سیکرٹری ڈرگ کنٹرول قلندر خان، ...صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن نے محکمہ تعلیم کے مطالبات زر ایوان میں پیش ...
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کے ایک دو دس ارب نواسی کروڑ چھیانوے لاکھ اکیس ہزار کے مطالبات زر ایوان میں پیش کئے گئے۔ پنجاب اسمبلی نے محکمہ پولیس کے سالانہ بجٹ ایک سو تریسٹھ ارب چھتیس کروڑ چھیالیس لاکھ اڑتیس ہزار روپے کی مد میں وزیر ...کراچی میں سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا ...
اورنج لائن اور گرین لائن کو آپس میں جوڑنے کے منصوبے کو عملی جامہ پہنایا جا رہا ہے ،اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کی جائے گی ۔ ابتدائی طور پر عید کے فوری بعد شٹل سروس نمائش تا ٹاور دی جائے گی ، ...