آئی ٹی شعبےکوترقی دینےکیلئےاہم اقدامات کیےہیں،جام کمال

0
34

وفاقی وزیرجام کمال نےکہاہےکہ آئی ٹی شعبےکوترقی دینےکےلئے اہم اقدامات کیےہیں۔
اپنےایک بیان میں وفاقی وزیرجام کمال کاکہناتھاکہ پاکستان وسط ایشیائی ممالک کےلئےتجارتی مرکز بنے گا،تاجکستان کےساتھ تجارتی تعلقات کومزیدفروغ دیں گے،ٹرانزٹ ٹریڈمعاہدہ تجارت میں آسانیاں پیدا کر رہاہے،تجارت کی حقیقی صلاحیت سےفائدہ نہیں اٹھایاجاسکا۔
گفتگوکوجاری رکھتےہوئےاُن کامزیدکہناتھاکہ بزنس فورمزتجارت کوفروغ دینےمیں اہم کرداراداکریں گے،تاجکستان کےلئےپاکستانی مصنوعات بہترین معیارکی ہیں،پاکستان کی آئی ٹی برآمدات عالمی سطح پرنمایاں ہورہی ہیں،آئی ٹی شعبےکوترقی دینےکےلئے اہم اقدامات کیےہیں۔

Leave a reply