محمودخان اچکزئی نےکہاہےکہ آپ سمیت سب نے بار بار آئین کا حلف لیا کل جس انداز سے پارلیمنٹ اور آئین کی بے عزتی کی گئی ،یہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا امتحان ہے۔
قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئے محمودخان اچکزئی کاکہناتھاکہ شہیدبینظیربھٹو اور میاں نواز شریف نے ہمیشہ جمہوریت کی بات کی۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نےپارلیمنٹ کی بالا دستی کیلئے معاہدہ کیا۔ کل جس انداز سے پارلیمنٹ اور آئین کی بے عزتی کی گئی آپ سمیت سب نے بار بار آئین کا حلف لیایہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا امتحان ہے۔
محمودخان اچکزئی کامزیدکہناتھاکہ آپ آئین کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں یا غیر جمہوری قوتوں کے دم چھلے بننے کو ترجیح دیتے ہیں۔
سپیکر نے محمود خان اچکزئی کے نامناسب الفاظ حذف کردیے ۔سپیکرنےجواب دیاکہ جب لڑائی گرم ہوگی دیکھتے ہیں کون قربانی دے گا۔
محمودخان اچکزئی کاکہناتھاکہ گرفتار اراکین کے پروڈکشن آرڈر جاری کریں ۔
سپیکرایازصادق نےجواب دیاکہ اس معاملے کو بھی بیٹھ کر دیکھتے ہیں ۔
ڈینگی وائرس نےخطرےکی گھنٹی بجادی،160کیسزرپورٹ
اکتوبر 11, 2024کوشش کریں گے ایک ڈرافٹ پر اتفاق ہو، مولانافضل الرحمان
اکتوبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔