بالی وو ڈکےمعروف اداکارابھیشیک بچن نےاہلیہ ایشوریا رائے سے متعلق طلاق کی خبروں پر بالآ خرلب کشائی کردی۔
تقریباایک سال سےزائدعرصہ سےخبروں کی زینت بننےوالی جوڑی نےبالآخرخاموشی توڑ دی اوروضاحت بھی دےدی۔
غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق بھارتی اداکارابھیشیک بچن نےحال ہی میں بالی وڈ یُوکے میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں ابھیشیک نےاپنی اہلیہ اوراپنےتعلقات کےبارےمیں بتایاکے آپ لوگ خبر کو کوئی اور رنگ ہی دے دیتے ہیں، ظاہر ہے میں سمجھتا ہوں کہ ایسا کیوں ہوتا ہے۔
اداکارنےکہاکہ آپ لوگوں کو اپنی ویب سائٹس یا اخباروں کے لیے اسٹوریز چاہیے ہوتی ہیں، کوئی بات نہیں ہم سلیبریٹیز ہیں اور ہمیں یہ سب برداشت کرنا پڑے گا۔
اُنہوں نےکہاکہ یہ میری شادی کی انگوٹھی ہےاوریہ ابھی بھی میرےپاس اس سےبڑکراورکوئی ثبوت نہیں کے میں اب تک شادی شدہ ہوں۔
واضح رہے کہ دونوں اداکاروں کے درمیان ایک سال سے علیحدگی کی خبریں زیرِ گردش ہیں جنہوں نے حال ہی میں امبانی خاندان کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی پر زور پکڑا۔
عائشہ عمرکوہم شکل کی ڈانس ویڈیونےپریشان کردیا
ستمبر 14, 2024معروف اداکارہ شگفتہ اعجازکےشوہروفات پاگئے
ستمبر 12, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔