اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق اہم پیشرفت

0
56

وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
ذرائع کےمطابق وفاقی دارلحکومت میں بلدیاتی حلقہ بندی کمیٹیوں نے کام مکمل کرلیا۔اسلام آباد کی بلدیاتی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی۔
ذرائع کےمطابق وفاقی دارلحکومت میں 125یونین کونلسز بنائی گئیں۔اسلام آباد میں 750 بلدیاتی وارڈ بنائے گئے۔الیکشن کمیشن جلد اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشنز کا شیڈول جاری کریگا۔

Leave a reply