الیکشن کمیشن اراکین پارلیمنٹ کیخلاف ان ایکشن

0
23

الیکشن کمیشن اراکین پارلیمنٹ کیخلاف ان ایکشن،ممبران اسمبلی کوگوشوارےجمع کروانےکےلئے حتمی تاریخ دےدی۔
الیکشن کمیشن کاکہناہےکہ اراکین پارلیمنٹ کیلئےگوشوارےجمع کرانےکی حتمی تاریخ31دسمبرہے،ارکان پارلیمنٹ اہلیہ اوربچوں کےاثاثےبھی ظاہرکریں گے۔
الیکشن کمیشن کامزیدکہناہےکہ گوشوارےجمع نہ کروانےوالوں کےنام یکم جنوری کوشائع کیےجائیں گے،گوشوارےجمع نہ کروانےوالےارکان کو16جنوری کوکام سےروک دیاجائےگا،غلط معلومات فراہم کرنےوالےارکان کےخلاف کارروائی کی جائےگی۔

Leave a reply