
آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نےچکوال میں واقع راجیان -11ہیوی آئل ویل میں تیل کی پیداوارکاآغازکردیا۔
ایس آئی ایف سی کےتعاون سےتوانائی کےشعبےمیں اہم پیشرفت ہوئی ہے،ملک میں توانائی کےبحران پرقابوپانےکیلئےایس آئی ایف سی کامؤثراورعملی کردار ہے۔
راجیان-11ہیوی آئل ویل2020سےتعطل کاشکارتھاجسےجدیدمصنوعی لفٹ سسٹم سےدوبارہ فعال کردیا گیا،3ہزار774میٹرگہرائی میں دبےوسائل منظر عام پراوجی ڈی سی ایل کی بڑ کامیابی ہے۔
نئےدریافت شدہ کنویں سےروزانہ1000بیرل تیل کی پیداوارمتوقع ہےجبکہ ہائیڈروکاربن پیداوارمیں اضافے کےساتھ اوجی ڈی سی ایل کی قیادت مزیدمستحکم ہوگی،تیل وگیس کےمنصوبےبحال ہوں گے،ملکی توانائی خودکفالت کی جانب گامزن ہوگی۔
امریکی ٹیرف:آئی ایم ایف نےبڑی پیشگوئی کردی
اپریل 23, 2025سونےکی قیمت میں ہوشربااضافہ:صارفین کےہوش اڑا دیے
اپریل 22, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔