ایشیائی ترقیاتی بینک نےرئیل اسٹیٹ سیکٹرمیں ٹیکس ریفامزاورٹیکس چھوٹ ختم کرنےکامطالبہ کردیا۔
اے ڈی بی کی رپورٹ میں کہاگیاکہ اوپن پلاٹس پر 6 سال بعد ٹیکس استشنیٰ ختم اور پراپرٹی ڈویلپمنٹ پر ٹیکس عائد ہونا چاہیے، پراپرٹی ڈویلپمنٹ پر ٹیکس استشنیٰ ہونے کے باعث مینوفیکچرنگ اور ایگری بزنسز میں سرمایہ کم ہو رہی ،مینوفیکچرنگ اور ایگری بزنسز میں سرمایہ کاری نہ ہونے سے گروتھ اور پیداوار میں رکاوٹ کا سبب ہے،غیرمنقولہ پراپرٹی کی فروخت اور سرمایہ کاری پر اسٹینڈرڈ ٹیکس عائد کیا جانا چاہیے۔
اے ڈی بی کی رپورٹ کےمطابق پراپرٹی ڈویلپمنٹ پر ٹیکس مراعات دے کر حکومت کو ریونیو سے محروم رکھا گیا،ٹیکس استشنیٰ ہونے کے باعث لوکل سرمایہ کاری رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ہوئی ہے،پاکستان نیشنل اربن اسسمنٹ رپورٹ میں انرجی ریفارمز، واٹر سپلائی ریفارمز کیلئے اقدامات کا مطالبہ واٹر سپلائی، ٹرانسپورٹ سسٹم، بلڈنگ ڈیزائن میں توانائی کے بہتر استعمال کیلئے اقدامات ناگزیر ہیں پاکستان میں بڑھتی آبادی کے باعث متبادل انرجی کے ذرائع کو بھی وسعت دینا ہو گی۔
اےڈی بی کی رپورٹ کےمطابق واٹر ریسورسز مینجمنٹ پلان سے پینے کیلئے صاف پانی کی فراہمی اور پانی ضائع کرنے پر پیلنٹی ہو،اربن ڈویلپمنٹ کیلئے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اور ٹراسپورٹ سسٹم میں اصلاحات لانا ہوں گی۔
قیمت میں اضافہ:سونانئی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
ستمبر 14, 2024حکومت کاٹیکس نادہندگان کےاکاؤنٹ منجمد کرنے کا فیصلہ
ستمبر 14, 2024ڈالرکی قیمت میں مزید کمی،روپیہ مستحکم
ستمبر 13, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
طلبا کیلئے احسن اقدام،مفت آئی ٹی کورسز کا اہتمام
جون 28, 2024 -
انسٹاگرام کے نئے فیچر میں خاص کیا ہے؟
اگست 10, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔