بات نہ مانی توفوجی طاقت استعمال کرینگے،امریکاکی ایران کودھمکی

0
23

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ اگرایران نےبات نہ مانی توفوجی طاقت استعمال کی جائےگی۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ ایران کوجوہری ہتھیاررکھنےکی اجازت نہیں دی جائےگی،اگرایران نےبات نہ مانی توفوجی طاقت استعمال کی جائے گی، اسرائیل بھی ساتھ ہوگا۔ایران کے ساتھ ڈیل کے لیے زیادہ وقت نہیں ہے۔
دوسری جانب امریکانےایران کےمزیدپانچ اداروں اورایک شخص پرنئی پابندیاں لگادیں۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق اس حوالے سےامریکی محکمہ خارجہ کاکہناہےکہ ان اداروں کاتعلق ایران کےایٹمی پروگرام سےہے،اقدام ایران پردباؤڈالنےکےلئےکیاگیاہے،ایران کے جوہری پروگرام میں مدددینےوالوں کااحتساب جاری رہےگا۔

Leave a reply