آج سےکوئی پارٹی عہدیداردوسرےعہدیدارکیخلاف بات نہیں کرے گا، بیرسٹر گوہر

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ آج سےکوئی پارٹی عہدیدار دوسرے عہدیدار کیخلاف بات نہیں کرے گا۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کوملاقات کی اجازت نہیں دی گئی،عمران خان کی بہنوں سےملاقات نہ کرانا عدالت کی توہین ہے، ہم توہین عدالت کی درخواست دائرکریں گے۔
بیرسٹرگوہرکامزیدکہناتھاکہ آج سےکوئی پارٹی عہدیداردوسرےعہدیدارکیخلاف بات نہیں کرےگا،الائنس کےساتھ ہماری بات چیت طول پکڑرہی ہے،اپوزیشن جماعتوں سےدرخواست ہےجمہوریت کیلئےہمارےساتھ تحریک چلائیں۔
چیئرمین تحریک انصاف کاکہناتھاکہ عمران خان نےکہا ہرقسم کی ڈیل کورد کرتا ہوں، بانی نےکہا کسی کومذاکرات کی اجازت نہیں دی ا ور نہ ہی اپنے لیے مذاکرات کے لیے کسی کواختیار دیا۔
ڈیڑھ سال بعدتوجسمانی ریمانڈنہیں دیاجاسکتا،جسٹس ہاشم کاکڑ
اپریل 23, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا ٹویٹ
اپریل 18, 2024 -
لاہور:این سی اےمیں مصوری کی نمائش
اکتوبر 3, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔