بشریٰ بی بی کےدرج مقدمات کی تفصیلات اورانکوائریزکی تفصیلات کےلئےکیس پراعتراض ختم ہوگیا۔
بشری بی بی کی درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات کے لیے درخواست پر سماعت جسٹس طارق سلیم نےکی ۔
عدالت نے رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کر دیا۔ عدالت نے درخواست کو کل سماعت کے لیے لگانے کی ہدایت کر دی۔
رجسٹرارآفس نے بشریٰ بی بی کے دستاویزات پر انگوٹھے کے نشان نا ہونے کا اعتراض عائد کیا ۔
درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹانے کے بعد مقدمات درج کیے جارہے ہیں۔میرے خلاف درج مقدمات اور زیر انکوائریز کی تفصیلات فراہم نہیں کی جارہی۔
درخواست میں استدعاکی گئی کہ عدالت تمام مقدمات اور انکوائریوں کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے۔
بار شیں کب اورکہاں ہوں گی،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی
دسمبر 7, 20249مئی مقدمات،عدالت نےوکلاکودلائل کیلئےطلب کرلیا
دسمبر 7, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔