بنگلہ دیش اےکرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان تاخیرکاشکار

0
24

بنگلہ دیش اےکرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان 48گھنٹوں کےلئےملتوی کردیاگیا۔
پی سی بی حکام کاکہناہےکہ دورہ کا التوا بنگلہ دیش کے حالات کی وجہ سے ہوا ہے۔پاکستان کرکٹ بو رڈ اور بنگلہ دیش بورڈ باہمی اعتماد کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ہم مشاورت سے دورہ کے شیڈول پر نظر ثانی کریں گے۔
پی سی بی کامزیدکہناہےکہ بنگلہ دیش اے کرکٹ ٹیم نے بدھ کو اسلام آباد پہنچنا تھا،مہمان ٹیم نے 10تا 27 اگست دو چار روزہ اور تین پچاس اوورز کے میچ کھیلنا ہیں۔

Leave a reply