دوران عدت نکاح کیس کی سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں

0
28

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے کی، پی ٹی آئی وکیل عثمان ریاض گل عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق راجہ رضوان عباسی ایڈوکیٹ کے معاون وکیل عدالت کے سامنے پیش، رضوان عباسی صاحب نے دلائل دینے ہیں ، ریکارڈ ان کے پاس موجود نہیں ہے، آپ نے بھی تو دلائل دینے ہیں ، اپنے فائنل کرلیں۔

میں اپنے دلائل کےہے دس سے پندرہ منٹ لوں گا ، ایک بجے تک رضوان عباسی عدالت کے سامنے ہر حال میں اپنے دلائل دیں ، ایک بجے تک ویڈیو لنک کے ذریعے دلائل لازمی دیں ، عدالت کا آج کے دن عدت نکاح میں سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ دینے کا عندیہ، عدالت نے کیس کی سماعت میں ایک بجے تک کا وقفہ کردیا

Leave a reply