روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراوٹ کاشکارہونےسےملکی معیشت مستحکم ۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.70 روپے سے کم ہوکر 278.54 روپے پر بند ہوا۔
کاروبارکےاختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 40 پیسے پر مستحکم رہا۔
کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 60 پوائنٹس کی کمی سے 78 ہزار 45 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ دن بھر مجموعی طور پر 438 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔170 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 218 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔
مارکیٹ میں 59 کروڑ 70 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا ۔ اسٹاک مارکیٹ میں 20 ارب 80 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ۔مارکیٹ کی بلند ترین سطح 78,619 جبکہ کم ترین سطح 78,041 پوائنٹس رہی ۔
ڈالرکی قیمت میں کمی کارجحان برقرار
ستمبر 19, 2024190ملین پاؤنڈریفرنس میں اہم پیشرفت
ستمبر 19, 2024سونےکی قیمت میں 800روپےکااضافہ
ستمبر 19, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔