سوات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق سوات اور گردو نواح میں زلزلے کےجھٹکوں کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 95 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
حکومت کا9مئی سےمتعلق جوڈیشل کمیشن نہ بنانےکافیصلہ
جنوری 20, 2025اسلام آبادہائیکورٹ کے2نئےایڈیشنل ججزنےعہدےکاحلف اٹھالیا
جنوری 20, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©