سورج قہر برسانے لگا، گرمی مزید بڑھنے کی پیشگوئی

0
43

پاکستان ٹوڈے: سورج قہر برسانے لگا, ہیٹ ویو کے باعث میدانی علاقوں میں گرمی مزید بڑھنے کی پیشگوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو روز کے دوران درجہ حرات 46 ڈگری تک اور پھر 27 مئی تک سندھ اور پنجاب کے کچھ علاقوں میں 48 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کے دوران شہریوں کو دوپہر بارہ سے تین بجے تک دھوپ میں نہ نکلنے اور زیادہ مصالحے دار کھانوں اور گرم مشروبات سے پرہیز کا مشورہ بھی دیدیا۔ آج ملک کے بیشتر علاقوں اور سیاحتی مقامات کا درجہ حرارت کیا ہے؟آئیے جانتے ہیں۔

Leave a reply