سونےکی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے

0
15

صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک مرتبہ پھرسےبڑی کمی ہوگئی،فی تولہ کتنےکاہوگیاجانیے۔
کاروباری ہفتےکےپہلےروزمقامی وعالمی سطح پرایک بارپھرسونےکی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 60 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 943 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 23 ہزار 251 روپے کا ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر کی کمی سے 2490 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 850 روپے پر مستحکم رہی۔

Leave a reply