سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی

0
22

مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی سی کمی دیکھنےمیں آئی۔
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں700روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 75 ہزار 200 روپےکا ہو گیا۔جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے اور اب قیمت 2 لاکھ 35 ہزار 940 روپے ہو گئی ہے۔
دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں 7 ڈالرز کی کمی کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 2 ہزار 640 ڈالرز ہو گئی ہے۔

Leave a reply