مقابلے کا امتحان دینے والے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، سی ایس ایس امتحان 15 فروری سے شروع ہوں گے ۔
فیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC) نے سی ایس ایس 2025 کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ سی ایس ایس امتحان 15 فروری 2025 سے شروع ہو گا۔
امتحان کے حوالے سے مزید تفصیلات بہت جلد فراہم کی جائیں گی۔تاہم متعلقہ افراد مزید معلومات کے لیے FPSC کی آفیشل ویب سائٹ پر جا کر تفصیلات لے سکتے ہیں۔
موسم سرما میں صحرائے تھر سیاحوں کا مرکز بن گیا
جنوری 18, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔