پاکستان ٹوڈے: ہوم ڈیپارٹمنٹ نے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کے لیے وزارت داخلہ کو مراسلہ بھجوا دیا
تفصیلات کے مطابق اکیس اپریل ضمنی انتخابات کے روز 13 اضلاع و تحصیلوں میں موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل کی جائے ، شیخوپورہ ، قصور میں موبائل فون و انٹرنیٹ سروس معطل رکھی جائے ، امن و امان برقرار رکھنے کے لیے تلہ گنگ ، کلر کہار ، گجرات میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل رکھی جائے۔
علی پور چھٹہ ، ظفر وال ، بھکر میں سروس بند رکھی جائے ، صادق آباد ، ڈی جی خان میں بھی موبائل فون انٹرنیٹ سروس بند رکھی جائے ، خط کی کاپی چیف سیکرٹری پنجاب ، آئی جی پنجاب ، چیئرمین پی ٹی اے کو بھی ارسال کردی گئی، سی سی پی او لاہور متعلقہ کمشنر اور دیگر افسران کو بھی خط بھجوا دیا گیا
سپیکرقومی اسمبلی نےسب کومل کرچلنےکی دعوت دیدی
ستمبر 11, 2024ہم پارلیمنٹ سے کسی صورت استعفے نہیں دینگے ،بیرسٹرگوہر
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ملک بھر میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری
اپریل 15, 2024 -
ایپ ’’مریم کی دستک‘‘ کی سروسز میں توسیع کا فیصلہ
جون 25, 2024 -
یکم ستمبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
اگست 28, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔