قیامت خیز گرمی سے شہری بلبلا اٹھے

0
48

ٓلاہور:(پاکستان ٹوڈے) آج پارہ50 ڈگری کو چھو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا۔

محکمہ موسمیات نے گزشتہ دو روز کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کو پیش نظر رکھتے ہوئے ملک کے میدانی اور صحرائی علاقوں میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا۔

شہریوں کو پری مون سون بارشوں سے قبل گرمی سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کردی۔ آج ملک کے بیشتر علاقوں اور سیاحتی مقامات کا ٹمپریچر کیا ہے؟آئیے دیکھتے ہیں

Leave a reply