محکمہ سکول ایجوکیشن نے پرائیویٹ سکولوں کیلئے بسیں لازمی قرار دے دیں

طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری،محکمہ سکول ایجوکیشن نے پرائیویٹ سکولوں کیلئے بسیں لازمی قرار دے دیں۔
محکمہ سکول ایجوکیشن نے پرائیویٹ سکولوں کیلئے بسیں خریدنا لازمی قرار دے دیا ، اس حوالے سے سمری کابینہ کو منظوری کے لیے ارسال کر دی گئی ہے۔
محکمہ تعلیم کے مطابق اس اقدام کا مقصد شہر میں بڑھتی ہوئی آلودگی کی شرح پر قابو پانا ہے۔ ہائیکورٹ نے بھی پرائیویٹ سکولوں کیلئے بسوں کی خریداری کو ضروری قرار دیا تھا۔
اس نئے فیصلے کے تحت بچے الگ الگ گاڑیوں کے بجائے ایک ہی بس میں سکول آئیں گے، جس سے زیادہ گاڑیوں کی موجودگی کے باعث پیدا ہونے والے دھویں، آلودگی اور سموگ میں کمی آئے گی۔
وزیراعظم شہبازشریف دورہ سعودی عرب پرروانہ
مارچ 19, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔