مخصوص نشستوں کامعاملہ:پی ٹی آئی میں صنم جاوید کےنام پراختلاف
مخصوص نشستوں کےمعاملےپرتحریک انصاف میں صنم جاویدکےنام پراختلافات سامنےآگئے۔
ذرائع کےمطابق صنم جاوید کے نام پر پارٹی میں اختلافات سامنے آنے لگے،کئی سینئر رہنما صنم جاوید کو مخصوص نشست دینے کے مخالف ہیں،پی ٹی آئی ورکرز بھی صنم جاوید کی نامزدگی سے ناخوش ہیں،ورکرز اور رہنماؤں نے اپنے تحفظات مرکزی قیادت کو پہنچا دیے۔
ذرائع کےمطابق ورکرزاوررہنماؤں کی جانب سےموقف اپنایاگیاکہ صنم جاوید کی پارٹی کیلئے کوئی خاص خدمات نہیں ہیں، صنم جاوید کے ساتھ جیل سینکڑوں خواتین ورکرز نے کاٹی ہے۔
ذرائع کےمطابق قائدین کی رائےہےکہ مریم نواز کو ٹک ٹاکر کہتے ہیں تو صنم جاوید بھی تو ٹک ٹاکر ہی ہے،صنم جاوید کی جگہ کسی تجربہ کار خاتون سیاستدان کو اپوزیشن میں لانا چاہیے۔
توشہ خانہ ٹوکیس میں اہم پیشرفت
نومبر 6, 2024فضائی آلودگی میں اضافہ:حکومت ان ایکشن
نومبر 6, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔