معاشی استحکام کی بنیادوں کومضبوط کرناہے،وزیرخزانہ

0
42

وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ معاشی استحکام کی بنیادوں کومضبوط کرناہے،معاشی اصلاحات کاعمل جاری رکھیں گے۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے،کرنٹ اکاؤنٹ خسارےمیں کمی آئی ہے،معاشی استحکام کی بنیادوں کومضبوط کرناہے،مہنگائی کی شرح کم ترین سطح پرآگئی ہے۔
وزیرخزانہ کامزیدکہناتھاکہ معیشت میں نجی شعبےکااہم کردارہے،حکومت نجی شعبے کو پالیسی گائیڈلائن دےگی،آئی ایم ایف پروگرام پرعملدرآمدکےلئےپرعزم ہیں، معاشی اصلاحات کاعمل جاری رکھیں گے۔

Leave a reply