معاون خصوصی ذیشان ملک مزنگ میں چھت گرنے سے جاں بحق بچوں کے گھر پہنچ گئے

0
49

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر معاون خصوصی ذیشان ملک مزنگ میں چھت گرنے سے جاں بحق بچوں کے گھر پہنچ گئے

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ذیشان ملک،ایم پی اے میاں مرغوب اور ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر کی جاں بحق بچوں کے والد شیخ فیصل سے ملاقات

شیخ فیصل کو وزیر اعلی کی طرف سے تعزیت کا پیغام دیا گیا, معاون خصوصی ذیشان ملک نے شیخ فیصل کو امدادی رقم کا چیک بھی پیش کیا۔

Leave a reply