ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

0
63

ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں درمیانی سے شدید دھند چھائے رہنے کا امکان ہے، جبکہ خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور خیبر پختونخوا کے چند میدانی علاقوں میں کہرے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کےمطابق آج بھی لاہورشہرکاموسم سرداورخشک رہنےکاامکان ہے،مری،گلیات اور گردونواح میں موسم شدیدسردرہنےکاامکان ہے،سیالکوٹ، نارووال،گوجرانوالہ،شیخوپورہ،ساہیوال،فیصل آباد،قصور،اوکاڑہ اورملتان میں دھندکی توقع ہےجبکہ خطہ پوٹھوہاراورچندمیدانی علاقوں میں کہراپڑنےکی توقع ہے۔

Leave a reply