موسم کے تیور پھر بدلنے لگے،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

0
16

موسم کے تیور ایک بار پھر بدلنے لگے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا۔

محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر ملک کے مختلف شہروں میں پارہ بڑھنے اور شدید گرمی کی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز تک ملک کے وسطی اورجنوبی میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا۔

آج ملک کے مختلف علاقوں اور سیاحتی مقامات کا درجہ حرارت کیا ہے؟آئیے جانتے ہیں۔

Leave a reply