نوازشریف کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس جج کی عدم دستیابی پرملتوی

0
22

سابق وزیراعظم نوازشریف کےخلاف توشہ خانہ ریفرنس جج کی عدم دستیابی پرکیس10ستمبرتک ملتوی کردیاگیا۔
احتساب عدالت اسلام آبادمیں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کےریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کی جج عابدہ سجاد کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کردی گئی۔
نواز شریف کے پلیڈر رانا محمد عرفان عدالت پیش ہوئے ۔
عدالتی عملہ کاکہناہےکہ احتساب عدالت3 کی جج عابدہ سجاد نے تاحال چارج نہ سنبھالا۔
نواز شریف کی بریت کی درخواست پر سماعت مرکزی ریفرنس کی سماعت کے ساتھ 10 ستمبر کو ہوگی۔

Leave a reply