پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )انتظامیہ کی جانب سےنویداکرم چیمہ کوپاکستان کرکٹ کاٹیم کاتیسری بارمنیجرمقررکرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔
ذرائع کےمطابق نوید اکرم چیمہ دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ٹیم منیجر تھے ، نوید اکرم چیمہ چند برس قبل بھی قومی ٹیم منیجر رہ چکے ہیں ۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک وہاب ریاض سینئر منیجر اور منصور رانا منیجر رہےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی خراب پرفارمنس پر وہاب ریاض اور منصور رانا کو ہٹا دیا گیا تھا ۔
ذرائع کےمطابق ڈسپلن کے سخت پابند اور سابق بیوروکریٹ نوید اکرم چیمہ کو دوبارہ ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔پاکستان ٹیم مینجمنٹ کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔
ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی:بھارت نےپاکستان کوشکست دیدی
ستمبر 14, 2024چیمپئنز ون ڈے کپ:مارخورز نے پینتھرز کوشکست دیدی
ستمبر 13, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔