پاسپورٹ کنٹرول لسٹ کامعاملہ:عدالت نےحکومت کوجواب کیلئےمہلت دیدی

0
13

پاسپورٹ کنٹرول لسٹ کےمعاملےپرلاہورہائیکورٹ نےوفاقی حکومت کو جواب داخل کرانےکےلئے مہلت دےدی۔
لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نےپاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں نام شامل کرنےکےخلاف درخواست پرسماعت کی۔وفاقی حکومت کی جانب سےوکیل لطیف شیخ عدالت میں پیش ہوئے۔
دوران سماعت وفاقی حکومت کےوکیل لطیف شیخ نےجواب داخل کرانے کے لئے عدالت سےمہلت دینےکی استدعاکی۔
عدالت نےوفاقی حکومت ودیگرحکام کوجواب داخل کرانےکےلئےمہلت دے دی۔
درخواست میں پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں نام شامل کرنےکےاقدام کوچیلنج کیاگیاہے۔

Leave a reply