پاکستان میں ہیٹ ویو کا زور ٹوٹنے لگا، بارش کب ہو گی؟

0
35

پاکستان ٹوڈے: ہیٹ ویو کا زور ٹوٹنے لگا، بارش کب ہو گی؟ قیامت خیز گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج سے ہیٹ ویو کا زور ٹوٹنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے جون کے پہلے ہفتے میں بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔

آج یکم جون کو بھی بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بالائی علاقوں میں گرد الود ہوائیں چلنے کے امکانات ہیں۔ آج ملک کے بیشتر علاقوں اور سیاحتی مقامات کا درجہ حرارت کیا ہے ؟ آئیے جانتے ہیں

Leave a reply