پاکستان کا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ

پاکستان نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ کردیا۔
عالمی عدالت انصاف میں پاکستان کی نمائندگی اٹارنی جنرل منصور اعوان نے کی، جہاں انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے 2022 کے خطاب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انسانیت اب موسمیاتی ہنگامی صورتحال نظر انداز کرنے کی متحمل نہیں ہوسکتی۔
گرین ہاؤس گیسز کے اخراج میں پاکستان کا حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے ،لیکن دیگر ممالک کے برعکس پاکستانی عوام کو موسمیاتی اثرات سے موت کا خطرہ 15 گنا زیادہ ہے،لہٰذا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کو فوری اقدامات کرنےہوں گے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ
اکتوبر 14, 2024 -
برطانیہ میں شدیدبرفباری اور سردی، ہر طرف سفیدی چھا گئی
نومبر 21, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔