پاک سیٹ ایم ایم ون سیٹلائٹ سسٹم کی تیاری کے مختلف مراحل۔

0
29

پاکستان ٹوڈے: سپارکو کے سائنس دان سیٹلائٹ کو خلا میں لانچ کرنے چائنا پہنچ گئے, سیٹلائٹ کی حتمی ٹیسٹنگ جاری

تفصیلات کے مطابق سائنسدان اور انجنئیرز نے پاک سیٹ ایم ایم ون سیٹلائٹ سسٹم کی حتمی رپورٹ بھی تیار کر لی, تیس مئی کو موسم کی صورتحال اور دیگر عوام کے جائزہ کا عمل جاری۔

موسم کی صورتحال کے ساتھ ہوا کا دباو دیکھتے ہوئے لانچ کا وقت مقرر کیا جائے گا

Leave a reply