پنجاب اسمبلی کااجلاس: آٹھ مارچ کو سہ پہر تین بجے طلب

0
66

پنجاب اسمبلی: (پاکستان ٹوڈے) گورنرپنجاب بلیغ الرحمن نے حکومت پنجاب کی سمری پر اجلاس طلب کرلیا۔ پنجاب اسمبلی کے طلب کردہ اجلاس میں مخصوص نشستوں پر منتخب نئے ارکان حلف اٹھائیں گے۔

نو مارچ کو صدارتی انتخاب میں ان ارکان کاووٹ یقینی بنانے کے لئے پنجاب اسمبلی کااجلاس ایک روز قبل حلف کے لئے طلب کیاگیا

Leave a reply