پیرس اولمپکس میں جیولن تھرومقابلےمیں پاکستان کےاتھلیٹ ارشدندیم نےفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔
پیرس میں جاری اولمپکس میں دفاعی چیمپئن بھارت کےنیراج چوپڑانے89 اعشارئیہ 34 میٹر کی تھرولگائی اور فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔افریقی ملک گیرانڈا کے اسپیشلسٹ نے 88.63 کی تھرو لگائی اور دوسری پوزیشن پر رہےجبکہ پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم نے پہلی تھرو 86 اعشارئیہ 59 میٹر کی اور تیسرے نمبر پر رہے ۔
مینز جیولین تھرو کا فائنل 8 اگست کو ہوگا جس میں نیرج چوپڑا، ارشد ندیم اور اے پیٹرز مدمقابل آئیں گے۔
ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی:بھارت نےپاکستان کوشکست دیدی
ستمبر 14, 2024چیمپئنز ون ڈے کپ:مارخورز نے پینتھرز کوشکست دیدی
ستمبر 13, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔