پیرس اولمپکس کےمقابلوں کےچھٹےدن چین مزیددوگولڈمیڈل لےاڑا،جس کےبعدچین کےمیڈلوں کی تعدادگیارہ ہوگئی ہیں۔
پیرس اولمپکس میں چین کی بادشاہی قائم ہےکیونکہ چین اب تک واحدملک ہےجس نے11 گولڈ میڈلز اپنے نام کرلیے جبکہ سپرپاورامریکا 9 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے، میزبان فرانس، آسٹریلیا اور جاپان 8،8 طلائی تمغوں کے ساتھ تیسرے، چوتھے اور پانچویں نمبر پر موجود ہیں، اس کے علاوہ برطانیہ اور کوریا 6،6 گولڈ میڈلز حاصل کرچکے ہیں۔
اٹلی نےبھی 5گولڈمیڈل اپنےنام کرلئے، کینیڈا نے تین، جرمنی، نیدر لینڈز، نیوزی لینڈ، ہانک کانگ، آذر بائیجان اور رومانیہ نے دو دو گولڈ میڈل جیت رکھے ہیں۔ہنگری، جارجیا، جنوبی افریقہ، سویڈن، بلجیم، ائیر لینڈ، قازقستان، کروشیا، گوئٹے مالا، ازبکستان، ارجنٹینا، ایکواڈور، سلووینیا اور سربیا نے ایک ایک گولڈ میڈل جیت رکھا ہے۔
بھارت بھی پیرس اولمپکس سےاب تک تین برانز میڈل جیت چکا ہے جبکہ پاکستان اب تک کوئی میڈل یاتمغہ نہیں جیت سکا۔
عمران خان کی سول نافرمانی کی دھمکی
دسمبر 6, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بارشوں کےپیش نظرپی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
جولائی 18, 2024 -
حکومت پنجاب نے 6 آرڈننس ایوان میں پیش کردیئے
مارچ 15, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔