
چین کی طرف سےامریکی مصنوعات پرٹیرف عائدکرنےپرصدرڈونلڈٹرمپ نےردعمل دےدیا۔
تجارتی جنگ میں چین کاجوابی وار،امریکی مصنوعات پربھاری ٹیرف عائدکردیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق اپنےایک بیان میں صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ چین نےامریکی ٹیرف سے گھبرا کرغلط قدم اٹھایا،یہی ایک چیزہے جوچین برداشت نہیں کرسکتا۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق چین نےامریکی مصنوعات کی درآمدپر34فیصدٹیرف عائدکیا،چین نے امریکی چکن کی درآمدپربھی پابندی عائدکردی،چین کی جانب سےعائدکردہ پابندیوں کااطلاق 10اپریل سےہوگا۔
واضح رہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے2اپریل کوپاکستان سمیت مختلف ممالک کی مصنوعات پرٹیرف لگایاتھا۔
ٹرمپ کےدورصدارت کاسال مکمل: امریکی صدرنےاہم کام گنوادئیے
جنوری 22, 2026مجھے کچھ ہوا تو ایران کو مکمل تباہ کردیا جائےگا،صدر ٹرمپ
جنوری 21, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














