ڈالرکی قیمت میں اتارچڑھاؤ

0
14

رواں ہفتےکرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اتارچڑھاؤکاسلسلہ رہا۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا ، انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 55 پیسے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک پیسہ سستا ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 40 پیسے پر بند ہوا۔
رواں ہفتےپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی اتارچڑھاؤ رہا، مجموعی طور پر ہنڈرڈانڈیکس میں 344 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ 78 ہزار 569 پوائنٹس پر بند ہوئی۔

Leave a reply