
انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراؤٹ کاشکارہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےمطابق کاروباری ہفتےکےآخری روز کاروبار کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر7پیسےمہنگاہوگیا۔ڈالر کی قیمت 278 روپے 42 پیسے ہے۔
واضح رہےکہ گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر 278 روپے 35 پیسے پر بند ہوا تھا۔
انٹربینک میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 12 پیسے کے مقابلے اس ہفتے کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 30 پیسے زائد ہے۔
پاکستانی معیشت کی درست سمت میں پیشرفت کےاشارے،گیلپ سروے
فروری 18, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ریلیزکےپہلےروزہی سنگھم اگین نےبڑابزنس کرلیا
نومبر 2, 2024 -
عمران خان کا9مئی واقعات پرمشروط معافی کااعلان
اگست 7, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔