کرنسی مارکیٹ میں مسلسل اضافہ کے بعد ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسےروپیہ تگڑاہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالر 9 پیسے سستا ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر 278.77 روپے سے کم ہوکر 278.68 روپے پر بند ہوا۔
کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 15 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 863 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ دن بھر مجموعی طور پر 443 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔147 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 252 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔
مارکیٹ میں 76 کروڑ 22 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا ۔ اسٹاک مارکیٹ میں 14 ارب 16 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ۔مارکیٹ کی بلند ترین سطح 79,154 جبکہ کم ترین سطح 78,578 پوائنٹس رہی ۔
ڈالرکی قیمت میں کمی کارجحان برقرار
ستمبر 19, 2024سونےکی قیمت میں 800روپےکااضافہ
ستمبر 19, 2024چین کےتعاون سے1200میگاواٹ ایٹمی بجلی گھرکی تعمیرکاآغاز
ستمبر 19, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔