ڈینگی کےوارجاری، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 128 کیسز رپورٹ ہوئے ۔
لاہور سمیت پنجاب بھرمیں ڈینگی کیسز کی تعداد میں اضافہ جاری ہے،ایک ہفتہ میں 875، رواں سال میں اب تک 3599 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی سے 112 جبکہ لاہور سے 6 ڈینگی کے کیس رپورٹ ہوئے۔
اٹک سے 2 جبکہ چکوال سے ڈینگی کے 3 کیس رپورٹ ہوئے،میانوالی، شیخوپورہ، سیالکوٹ، منڈی بہاوالدین اور ساہیوال سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوا۔
ترجمان محکمہ صحت کاکہناہےکہ محکمہ صحت نے انسداد ڈینگی کے لئے تمام انتظامات مکمل کر رکھے ہیں،تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی سمیت دیگر ادویات کا سٹاک موجود ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نوازکی طبیعت ناساز،ہسپتال داخل
نومبر 4, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
چیمپئنز ٹرافی 2025: ون ڈے یاٹی20 فارمیٹ ؟
مئی 22, 2024 -
آئی سی سی کی طرف سے ثنامیر کیلئے بڑا اعزاز
اپریل 25, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔