
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کےمختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔
زلزلےسےعمارتیں لرزاٹھیں،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیالوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےعمارتوں سےباہرنکل آئے،تاہم زلزلےسےابھی تک کسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹرسکیل پرزلزلےکی شدت3.2ریکارڈکی گئی، زلزلےکامرکزکوئٹہ سے66کلومیٹرشمال مغرب میں تھاجبکہ گہرائی 15کلومیٹرریکارڈکی گئی۔
واضح رہے چند روز قبل بھی اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور سوات سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔
تعلیمی بورڈ کی رجسٹریشن فیس میں اضافہ، نیا شیڈول جاری
اپریل 23, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اسلام آبادہائیکورٹ کاخیبرپختونخواہاؤس کوڈی سیل کرنےکاحکم
اکتوبر 10, 2024 -
شدیددھند:موٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کیلئےبند
دسمبر 25, 2024 -
ڈاکوؤں نے مزاحمت پر شہری کو گولی مار دی
اپریل 22, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔