یونان میں طلوعِ چاند کا دلکش نظارہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
یونان کی ساحلی پٹی پرچاند کے خوبصورت اور دلکش نظارے نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ سٹرابیری مون کے نظارے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد نے ساحلی مقام پر واقع قدیم ٹیمپل کا رخ کیا اور فل مون کے دل کش نظارے کو فلم بند کیا۔
ماہرین فلکیات کے مطابق زمین سے فاصلہ کم ہونے کی وجہ سے عام دن کے مقابلے میں چاند زیادہ بڑا، روشن اور چمک دار دکھائی دیتا ہے، جس کی وجہ سے اس کو سٹرابیری مون کہا جاتا ہے۔ جب بیریوں کی فصل کٹائی کیلئے بالکل تیار ہوتی ہے، جبکہ یونان کا یہ قدیم ٹیمپل 5 ویں صدی قبل مسیح میں بنایا گیا تھا۔
یہ سیاحوں اورسٹرابری مون دیکھنے والوں کیلئے ایک مقبول سیاحتی مقام کیپ ساؤنین میں ایک چٹان پر واقع ہے، جہاں سے سمندر کاخوبصورت نظارہ بھی کیا جاسکتا ہے۔
عرب اسلامک سربراہی اجلاس کااعلامیہ جاری
نومبر 12, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان
مئی 8, 2024 -
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں بڑاضافہ
اگست 27, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔