یکم اگست سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان ہے۔
ہرمہینےمیں 2مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیاجاتاہےہرمہینےکی یکم اورپندرہ تاریخ کوقیمتوں میں تبدیلی کی جاتی ہےمگرپاکستان میں اکثرقیمتوں میں اضافہ ہی ہوتاہےلیکن اس بارقیمتوں میں کمی کاامکان ہے۔
ذرائع کےمطابق یکم اگست سے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 8 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے، وفاقی حکومت 31 جولائی کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کرے گی۔
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
جنوری 15, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی انٹیلیجنس بیسڈ پر ٹارگٹڈ کاروائی
اپریل 3, 2024 -
پنجاب اسمبلی اجلاس کی تاریخ تبدیل کیے جانے کا امکان
مارچ 6, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔