لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ماہرہ خان نے دی ایمی گالا دبئی میں ”آرٹسٹ ان فیشن“ کا اعزاز جیت لیا
تفصیلات کے مطابق دی ایمی گالا ایک فیشن ایونٹ ہے اور اس میں دنیا بھر میں فیشن کے شعبے میں خدمات انجام دینے والوں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے اور انہیں ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے۔
سکائی بلو اور سلور فلورامتزاج والے سلیو لیس گاون زیب تن کیے ہوئے ماہرہ خان جب ایوارڈ لینے آئیں تو انتہائی پروقار اور شائستہ نظر آرہی تھیں۔ یہی وجہ ہے کہ مداح ان کی تصاویر اور ان کی شائستگی کی خوب تعریف کررہے ہیں
اداکاراحدرضامیرنےافیئرزسےمتعلق افواہوں پرلب کشائی کردی
نومبر 21, 2024اداکاراکشےکمارنےاہلیہ ٹوئنکل کےبارےمیں بڑاانکشاف کردیا
نومبر 19, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔