اہم خبریں – Pakistan Today

اسلام آباد سمیت ملک بھرمیں مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے 29 جولائی سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا طاقتور سلسلہ داخل ہونے کی پیشگوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون بارشوں کے نئے طاقتور سلسلے کے باعث مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ادارےنے شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے اور پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ بھی ظاہر کر دیا۔

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ بعض مقامات پر شدید بارش کے باعث شہری علاقوں میں نکاسی آب کا نظام متاثر ہونے اور نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔

ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ 29 جولائی سے شروع ہونے والا مون سون کا نیا اور طاقتور سلسلہ اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور دریاؤں کے بالائی کیچمنٹ علاقوں کو متاثر کرے گا، جہاں کہیں کہیں موسلادھار بارش متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دریائے چناب اور دریائے راوی میں پانی کی سطح مزید بلند ہو سکتی ہے، جس کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور ضروری احتیاطی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ادارے کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نورپور تھل میں 115 ملی میٹر، گوجرانوالہ میں 107 ملی میٹر جبکہ گجرات میں 94 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جو حالیہ مون سون سیزن کی شدید بارشوں میں شمار کی جا رہی ہے۔

سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری،بنیادی تنخواہ اور الاؤنسز میں بڑا اضافہ
یکم جولائی سے نئے ‘بیسک پے اسکیلز 2026’ نافذ العمل ہوگئے، جس کے بعد سرکاری ملازمین کو نظرثانی شدہ اور بڑھی ہوئی بنیادی تنخواہیں فراہم کی جائیں گی۔

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے سرکاری ملازمین کے لیے ایک بڑا اور اہم فیصلہ کرتے ہوئے بنیادی تنخواہوں اور الاؤنسز میں نظرثانی کی منظوری دے دی۔

جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔

محکمہ خزانہ کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا صوبائی حکومت نے ملازمین کی بنیادی تنخواہوں کے ڈھانچے کو اپ گریڈ کر دیا ہے۔

نئے متعارف کروائے گئے بیسک پے اسکیلز میں ملازمین کو ماضی میں دیے گئے ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2022 اور ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2025 کو اب بنیادی تنخواہ کے اندر ہی ضم کر دیا گیا ہے، جس سے ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں نمایاں اضافہ ہو جائے گا۔

اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ اب پرانے بنیادی پے اسکیلز 2022 کی جگہ یکم جولائی 2026 سے نئے ‘بیسک پے اسکیلز 2026’ نافذ العمل ہوگئے۔

خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری ملازمین کو یکم جولائی 2026 سے ہی نظرثانی شدہ اور بڑھی ہوئی بنیادی تنخواہیں فراہم کی جائیں گی۔

یاد رہے کہ صوبائی کابینہ نے اپنے ایک خصوصی بجٹ اجلاس کے دوران سرکاری ملازمین کے تنخواہی ڈھانچے میں اس نظرثانی اور اصلاحات کی باقاعدہ منظوری دی تھی، جس پر اب محکمہ خزانہ نے عملدرآمد کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

اس فیصلے سے صوبے کے لاکھوں سرکاری ملازمین اور ان کے خاندانوں کو موجودہ معاشی صورتحال میں بڑا مالی ریلیف حاصل ہوگا۔

پنجاب میں ٹریفک پولیس کا یونیفارم پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ
پنجاب میں ٹریفک پولیس کا یونیفارم پھرتبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

سٹی ٹریفک پولیس کی تبدیل کی گئی یونیفارم ایک سال بھی نہ چل سکی، ٹریفک پولیس اب دوبارہ پرانی یونیفارم پہنے گی۔

پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ سفید شرٹ اور نیلی پینٹ کی بجائے (blush grey) یونیفارم استعمال کی جائے جبکہ پنجاب پٹرول ہائی وے موجودہ وردی کا پیٹرن جاری رکھے گی۔

ایف بی آر نے آج سے انکم ٹیکس کے سالانہ گوشوارے طلب کر لئے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آج سے انکم ٹیکس کے سالانہ گوشوارے طلب کر لئے۔

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال نے آج سے انکم ٹیکس کے سالانہ گوشوارے طلب کرلیے۔

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال نے یکم جولائی 2025سے 30جون 2026 تک کے سالانہ آمدن ٹیکس گوشوارے آج 27جولائی 2026سے طلب کر لیے ہیں۔

پاکستان بھر کے قابل ٹیکس آمدن کے سالانہ ریٹرن 30 ستمبر 2026تک جمع کرائے جاسکیں گے۔انکم ٹیکس آرڈیننس ( ترمیم شدہ) 2001 کے تحت جمع کرائے جانے والے گوشواروں کی تفصیلی جانچ پڑتال ایف بی آر کرنے کا مجاز ہے۔

سندھ حکومت کا29جولائی کوصوبہ بھرمیں عام تعطیل کااعلان
حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر سندھ حکومت نے 29 جولائی بروز بدھ صوبہ بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

سندھ حکومت کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی حکومت کے تمام دفاتر، خودمختار ادارے اور تعلیمی ادارے 29 جولائی کو بند رہیں گے۔

صوفی شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کا عرس بھٹ شاہ میں بھرپور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا، جس میں سندھ بھر سے بڑی تعداد میں زائرین شرکت کریں گے۔

ذخیرہ اندوزوں نے گندم کے نرخ، 4850 روپے من تک پہنچا دیئے
ذخیرہ اندوزوں نے گندم کے نرخ، 4850 روپے من تک پہنچا دیئے۔

کالے دھن سے ذخیرہ اندوزی کرنے والوں نے گندم کے نرخ 4850 روپے تک پہنچا دیئے۔سندھ اور پنجاب کی حکومتوں نے اپنے کسانوں سے ربیع کی فصل کی گندم 3500 روپے فی 40 کلو گرام خریدنے کا فیصلہ کیا جبکہ نان اسٹیک ہولڈرز نے کالے دھن سے اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 4700 سے 4850 روپے فی 40 کلو گرام کر دی ہے۔

صوبوں کے محکمہ خوراک ان گندم ذخیرہ کرنے والے مافیا کے آگے بوجوہ بے بس ہو گئی ہے۔

بھارت میں طلبہ کا احتجاج کامیاب ،وزیر تعلیم دهر میندر پردهان مستعفی
بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم نریندر مودی کو بھجوا دیا، جسے وزیراعظم نے منظور کر لیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق دہلی کے جنتر منتر پر طلبہ 5 جون سے احتجاج کر رہے تھے۔ طلبہ کی جانب سے امتحانی پرچہ لیک ہونے کے معاملے پر وزیر تعلیم سے استعفے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔

بھارتی سیاسی جماعت کاکروچ جنتا پارٹی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ طلبہ کا احتجاج کامیاب ہوگیا اور وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

کاکروچ جنتا پارٹی مودی کے گلے پڑ گئی،ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے د ی
نئی دہلی: بھارت میں نوجوانوں کی جماعت کاکروچ جنتا پارٹی نے پیپر لیک سے متعلق نریندر مودی کا بیان مسترد کرتے ہوئے احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

بھارت میں پیپر لیک معاملے پر شروع ہونے والا احتجاج جاری ہے اور طلبہ نے اس حوالے سے گزشتہ روز آنے والے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کو مسترد کردیا ہے۔

طوفانی بارشوں کاخدشہ،این ڈی ایم اےکاالرٹ جاری
این ڈی ایم اے نے 24 جولائی تک ملک کے مختلف علاقوں کے لیے ممکنہ خطرات کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔

دریاؤں، مقامی ندی نالوں اور پہاڑی برساتی گزرگاہوں میں اچانک سیلابی صورتحال اور پانی کے بہاؤ میں نمایاں اضافے کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔گلگت بلتستان کے اضلاع ہنزہ، شگر اور گانچھے میں شمشال، ہنزہ میں اچانک سیلابی ریلوں کا خدشہ ہے۔

آزاد جموں و کشمیر میں دریائے جہلم، دریائے نیلم، دریائے پونچھ ، بھمبر نالہ، کانشی دریا اور جہلم و پونچھ کی معاون ندی نالوں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے کا امکان ہے۔

خیبر پختونخوا میں دریائے چترال، دریائے کابل، دریائے سوات، دریائے پنجکوڑہ، مقم نالہ، کلپانی نالہ سمیت خیبر، کرم، اورکزئی، کوہاٹ، بنوں، کرک، ہنگو، لکی مروت، شمالی و جنوبی وزیرستان، باجوڑ، مہمند، مانسہرہ، بونیر اور صوابی کے مقامی ندی نالوں میں سیلابی ریلوں کا خدشہ ہے۔

پنجاب میں 96 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہونے کا انکشاف
پنجاب بھر میں کتنے بچے آؤٹ آف سکول ہیں؟محکمہ ایجوکیشن کی رپورٹ نےتہلکہ مچادیا

پنجاب بھر میں کتنے بچے آؤٹ آف سکول ہیں؟ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اپوزیشن رکن اسمبلی احمر رشید بھٹی کے سوال پر تفصیلات پنجاب اسمبلی میں پیش کردیں۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس کی مردم شماری 2023ء کے مطابق 5 سے 16سال کی عمر کے 96 لاکھ بچے سکول سے باہر ہیں، پاکستان کی 45 میں سے پنجاب کی 30 تحصیلوں میں آؤٹ آف سکول بچوں کی تعداد زیادہ ہے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے کہا ہے کہ محکمہ سکول ایجوکیشن آؤٹ آف سکول بچوں کو سکول میں لانے کے لیے سرگرم ہے، سکول انرولمنٹ مہم سمیت دیگر انشی ایٹوز شروع کردیے گئے ہیں۔