بین الاقوامی – Pakistan Today

تھوڑا انتظار کریں، امریکا کو سرپرائز دیں گے، ایران
ایران کے قائم مقام وزیرِ دفاع مجید ابن الرضا نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک نے اپنے مخالفین کے لیے کئی اہم ’سرپرائزز‘ تیار کر رکھے ہیں تاہم ان کی تفصیلات فی الحال منظرِ عام پر لانا مناسب نہیں۔

ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق مجید ابن الرضا کا کہنا تھا کہ ایران کی دفاعی صنعت میں مختلف منصوبوں پر مسلسل کام جاری ہے، جبکہ ملک کے پاس موجود سائنسی صلاحیت، تجربہ اور نوجوانوں کی استعداد مستقبل میں اہم نتائج سامنے لا سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران کے مخالفین کو یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیے کہ ان کو’سرپرائزز‘ کے بارے میں انہیں مناسب وقت پر خود ہی معلوم ہو جائے گا۔

دوسری جانب ایران کے سپریم لیڈر کی جانب سے صدر کو ملک میں افراطِ زر کم کرنے اور معاشی مسائل پر توجہ دینے کی ہدایت کیے جانے کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔ جنگ کے طویل ہوتے عرصے کے دوران ایران کو دفاعی کے ساتھ ساتھ معاشی دباؤ کا بھی سامنا ہے۔

نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب کے بعد ایک اور بڑی آفت کا خطرہ
نیپال اورچین میں ملبے سے بننے والی جھیلوں سے ایک اور بڑی آفت کا خطرہ منڈلانے لگا ، جھیل میں طغیانی سے مزید سیلاب آسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیپال اور چین کے درمیان ہمالیائی خطے میں تباہ کن سیلاب کے بعد مزید سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے، جہاں ملبے سے بننے والی جھیلوں میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہورہی ہے۔

حکام نے ممکنہ نئے سیلاب کے پیش نظر نگرانی اور احتیاطی اقدامات تیز کردیے ہیں اور جھیل پھٹنے اور مزید تباہی کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔

نیپالی حکام کا کہنا ہے کہ سیلاب کے نتیجے میں دریا میں ملبہ جمع ہونے سے ایک مصنوعی جھیل وجود میں آگئی ہے، جس میں پانی کی سطح بڑھ رہی ہے۔ جھیل کے ممکنہ طور پر پھٹنے سے زیریں علاقوں میں دوبارہ شدید سیلاب آنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

حالیہ تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں نیپال میں سینکڑوں افراد ہلاک جبکہ تقریباً ایک ہزار افراد تاحال لاپتا ہیں، ریسکیو ٹیمیں ملبے میں زندہ بچ جانے والوں کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں، تاہم مزید سیلاب کے خدشے نے امدادی کارروائیوں کو بھی مشکل بنا دیا ہے۔

دوسری جانب چین نے بھی تبت کے سرحدی علاقے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

چینی حکام کا کہنا ہے کہ جھیل میں مزید پانی داخل ہونے کی توقع ہے، جس سے اس کے کنارے ٹوٹنے اور نئے سیلاب کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔

رپورٹس کے مطابق پانی کا بہاؤ یکم ستمبر کے آس پاس بلند ترین سطح تک پہنچنے کا امکان ہے، جس کے پیش نظر چینی حکام نے صورتحال پر کڑی نظر رکھنے اور ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔

حکام نے خبردار کیا ہے کہ متوقع بارشوں اور مسلسل بڑھتی ہوئی پانی کی سطح کے باعث ہمالیائی خطے میں ثانوی سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر قدرتی آفات کا خطرہ بدستور موجود ہے۔

مکہ معاہدے میں شمولیت کی دعوت ملی تو غور کریں گے،بنگلہ دیش کا بڑا اعلان
بنگلہ دیشی وزیر خارجہ خلیل الرحمان کا کہنا ہے کہ مکہ معاہدے میں شمولیت کی دعوت ملی تو اس پر مثبت انداز میں غور کریں گے۔

پارلیمنٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بنگلہ دیشی وزیر خارجہ خلیل الرحمان نے کہا کہ بنگلہ دیش مکہ معاہدے کو مثبت نظر سے دیکھتا ہے اور شمولیت کی دعوت ملی تو اس پر غور کیا جائے گا۔

خلیل الرحمان کا کہنا تھا کہ مکہ معاہدے میں توسیع عالمی مسلم برادری کے دفاع کے لیے ایک اہم اقدام ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ مکہ معاہدہ مسلم ممالک کا داخلی معاملہ ہے اور اس حوالے سے کسی تشویش کی کوئی گنجائش نہیں۔

خیال رہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ مکہ معاہدے کے بانی ممالک ہیں، جبکہ دیگر مسلم ممالک کے لیے بھی اس میں شمولیت کے دروازے کھلے رکھے گئے ہیں۔ معاہدے کے تحت کسی ایک رکن ملک پر حملہ تمام رکن ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔

امریکا میں لبلبے کے کینسر کی انقلابی دوا منظور، قیمت کتنی ہے؟
امریکی ایف ڈی اے نے لبلبے کے کینسر کی انقلابی دوا ’ریسونک‘ کی منظوری دے دی۔

روئٹرز کے مطابق ریوولوشن میڈیسنز کی تیار کردہ گولی ریسونک (Rasonque) کی ایک بڑے پیمانے کی آزمائش میں یہ ثابت ہو گیا ہے کہ اس دوا سے کینسر کے آخری اسٹیج میں مبتلا مریضوں کے بچنے کی شرح دگنی ہو جاتی ہے۔یہ گولی روزانہ ایک کھائی جاتی ہے، ریسونک کا فارمولا Daraxonrasib ہے، اور اب اس گولی نے لبلبے کے مہلک سرطان کا سامنا کرنے والے مریضوں کے لیے نئی امید پیدا کر دی ہے۔اس دوا کو اُن مریضوں میں پینکریاٹک کینسر کے علاج کے لیے منظور کیا گیا ہے جو پہلے علاج حاصل کر چکے ہیں یا جنھیں مرکب کیموتھراپی نہیں دی جا سکتی۔ یہ دوا RAS نامی پروٹین کی متعدد اقسام کو روکنے کے لیے تیار کی گئی ہے، جو لبلبے کے بہت سے سرطانوں میں رسولی کی افزائش میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

دوا تیار کرنے والی کمپنی ریوولوشن نے کہا کہ یہ دوا اب امریکا میں دستیاب ہے اور 30 دن کی خوراک کی قیمت 39,800 ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ تاہم کمرشل انشورنس رکھنے والے اہل مریضوں کو یہ ممکنہ طور پر مفت ملے گی۔امریکی بائیوٹیک کمپنی ریوولوشن نے جب اپریل میں اس دوا کی آزمائش کے نتائج کا اعلان کیا تو اچانک اس کی طلب میں بے پناہ اضافہ ہو گیا تھا، جس پر ایف ڈی اے نے اپنے ’ہمدردانہ استعمال کے پروگرام‘ کے تحت اس دوا تک ابتدائی رسائی کی اجازت دے دی۔ اس پروگرام کے ذریعے سنگین یا جان لیوا بیماریوں میں مبتلا مریضوں کو ریگولیٹری ادارے کی منظوری سے پہلے، کلینیکل آزمائشوں سے باہر، تجرباتی علاج حاصل کرنے کی اجازت دی جاتی ہے۔

اس دوا تک ابتدائی رسائی حاصل کرنے والے بعض مریضوں کو کیموتھراپی سے ہونے والے مضر اثرات سے نجات مل گئی تھی، کیلیفورنیا کے شہر فلرٹن کی 88 سالہ باربرا اینڈیز نے، جو ایک سال تک کیموتھراپی لینے کے بعد جولائی میں یہ دوا استعمال کرنا شروع ہوئی تھیں، بتایا کہ اس گولی کی وجہ سے وہ اپنی معمول کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر سکیں اور انھیں متلی اور تھکن بھی بہت کم ہوئی۔

تجزیہ کاروں کا اندازہ ہے کہ یہ دوا سالانہ 11.5 ارب ڈالر کی فروخت پیدا کر سکتی ہے۔

امریکن کینسر سوسائٹی کے اندازے کے مطابق اس سال تقریباً 67,350 افراد میں لبلبے کے سرطان کی تشخیص ہونے کی توقع ہے۔

بھارتی شہر کانپور میں تربیتی طیارہ گر کرتباہ، 2 پائلٹ ہلاک
بھارتی شہر کانپور میں دریائے گنگا کے قریب تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا،جس کے نتیجے میں زیرِ تربیت پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اطالوی ساختہ ٹیکنام طیارے نے صبح تقریباً ساڑھے 11 بجے پرواز بھری تھی، تاہم 20 منٹ بعد ناتھا پوروا گاؤں کے قریب اچانک گر کر تباہ ہوگیا۔

حادثے کے وقت طیارے میں زیرِ تربیت پائلٹ اور انسٹرکٹر موجود تھے، جو دونوں جانبر نہ ہوسکے،حکام نے حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

کینیڈا نے امریکی مصنوعات پر 50 فیصد تک جوابی ٹیرف عائد کر دیا
امریکا اور اس کے پڑوسی ملک کینیڈا کے درمیان تجارتی کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

کینیڈا نے امریکی مصنوعات پر 50 فیصد تک جوابی محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے، جن میں اسٹیل، ڈیری، الیکٹرانکس، زرعی آلات، پلپ اینڈ پیپر، بعض اسٹیل اور ایلومینیم مصنوعات، فرنیچر اور ملبوسات شامل ہیں۔

کینیڈین حکومت کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق نئے محصولات 8 ستمبر سے نافذ ہوں گے، جس سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اختلافات مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔ یہ تنازع اس وقت شدت اختیار کرگیا جب سرکاری مذاکرات ناکام ہوئے اور امریکا نے کینیڈین مصنوعات پر نئے محصولات نافذ کردیے۔ امریکا کی جانب سے 22 اگست سے کینیڈین مصنوعات پر 27.6 ارب ڈالر مالیت کے 50 فیصد محصولات عائد کیے گئے تھے، جبکہ کینیڈا نے متاثرہ کاروباروں اور صنعتوں کی مدد کے لیے 7.5 ارب ڈالر کے پیکیج کا اعلان بھی کیا۔

کینیڈین وزیر خزانہ نے اوٹاوا میں پریس کانفرنس کے دوران صورتحال کو ملک کے لیے ایک غیر معمولی چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا کہ کینیڈا اس کا بھرپور مقابلہ کرے گا۔

ڈنمارک کی وزیر اعظم کا کاسمیٹک سرجن کوکرارا جواب، گفتگو کا اسکرین شاٹ شیئر کر دیا
ڈنمارک کی وزیراعظم میٹے فریڈرکسن کو ایک مرد کاسمیٹک سرجن نے ناک کی شکل بہتر بنانے کا مشورہ دیا، جس پر وزیراعظم کے جواب نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کرلی۔

48 سالہ میٹے فریڈرکسن نے انسٹاگرام پر سرجن کے ساتھ ہونے والی گفتگو کا اسکرین شاٹ شیئر کیا۔ سرجن نے انہیں ناک پر موجود ایک چھوٹے سے نشان کو درست کرنے کی پیشکش کی تھی، تاہم وزیراعظم نے یہ مشورہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی ظاہری شکل اور جسم سے مطمئن ہیں اور انہیں کسی مرد پلاسٹک سرجن کی جانب سے اپنی شکل و صورت پر رائے کی ضرورت نہیں۔

میٹے فریڈرکسن نے بتایا کہ انہیں کئی برس سے اپنی ظاہری شکل کے حوالے سے مختلف تبصروں اور مشوروں کا سامنا ہے۔ کبھی ان کے دانت، کبھی بال اور کبھی ناک پر موجود نشان لوگوں کی توجہ کا مرکز بنتا رہا، جبکہ بعض افراد نے انہیں بوٹوکس کروانے کا مشورہ بھی دیا۔

ڈنمارک کی وزیراعظم نے کہا کہ وہ اپنی زندگی اور ظاہری شکل سے مطمئن ہیں، خصوصاً ایسے وقت میں جب وہ 50 برس کی عمر کے قریب پہنچ رہی ہیں۔

انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ لوگ انہیں پیغام ضرور بھیج سکتے ہیں، لیکن امید ہے کہ آئندہ گفتگو ان کی ناک کے بجائے کسی زیادہ اہم موضوع پر ہوگی۔

مشرق وسطیٰ کے تمام ممالک کی خودمختاری اور سلامتی کا احترام کیا جانا چاہیے،چینی صدر شی جن پنگ
چین کے صدر شی جن پنگ نے مشرق وسطیٰ کے بحران کے سفارتی حل پر زور دیتے ہوئےکہا ہےکہ خطے کے ممالک کی خودمختاری کا احترام کیا جانا چاہیے۔

چینی میڈیا کے مطابق بیجنگ میں اردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات کے موقع پرگفتگو کرتے ہوئے چینی صدر نےکہا کہ چین ہمیشہ سے مکمل جنگ بندی اور سیاسی و سفارتی ذرائع سے تنازعات حل کرنےکی حمایت کرتا آیا ہے۔ چین سمجھتا ہےکہ خطےکے تمام ممالک کی خودمختاری اور سلامتی کا احترام کیا جانا چاہیے۔

چینی صدر نے مسئلہ فلسطین کو مشرق وسطیٰ کا بنیادی مسئلہ قرار دیتے ہوئے آزاد فلسطینی ریاست کے جلد قیام پر زور دیا اور کہا کہ چین مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے دو ریاستی حل کی درست سمت میں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی حمایت کرتا ہے۔

امریکی سینیٹرکوری بوکرنے پاکستان کومشرق وسطیٰ میں امن کا سفیرقرار دیدیا
امریکی ڈیموکریٹک سینیٹرکوری بُوکر نے کہا ہے کہ امریکا کو بموں کی نہیں سفارتکاری کی ضرورت ہے۔

انہوں نےکہاکہ ڈائیلاگ ہونا چاہیے نہ کہ جنگ، دنیا کو ایسے لیڈروں کی ضرورت ہے جو خلیج پیدا نہ کریں بلکہ پل کا کردار ادا کریں اور پاکستان اس پوزیشن میں ہے کہ پورے مشرق وسطیٰ میں امن لانے میں کردار ادا کرے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمزکوامریکی علاقہ قرار دینے کاعندیہ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے آبنائے ہرمزکوامریکی علاقہ قرار دینے کاعندیہ دےدیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جلد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان کریں گے۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران پر سخت معاشی دباؤ ڈالنے کی تیاری کر رہا ہے تاکہ تہران کو جنگ ختم کرنے پر مجبور کیا جا سکے۔

امریکی صدر نے کہا کہ وہ جلد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان کریں گے۔

عالمی میڈیا کے مطابق اہم آبی گزرگاہ کے حوالے سے ٹرمپ کا یہ بیان کشیدگی میں مزید اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔