رمضان سپیشل – Pakistan Today

عید پر سیاحوں کیلئے سیف ٹورازم مری ایپ ڈاؤن لوڈکرنے کی ہدایت
عیدالفطرپرملکہ کوہسار مری آنیوالے سیاحوں کوٹورازم مری ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کی ہدایات کردی گئیں۔

ملکہ کوہسار مری میں عید الفطر کی تعطیلات کے دوران 4سے 5 لاکھ سیاحوں کی آمدورفت متوقع ہے، جس کو مدنظر رکھتے ہوئے مری پولیس نے سکیورٹی اور ٹریفک کے فول پروف انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔اس حوالے سےڈی پی او مری نے سیاحوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سفر سے پہلے سیف ٹورازم مری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، تاکہ انہیں پولیس اور ایمرجنسی سروسز تک فوری رسائی حاصل ہو سکے۔

ڈی پی او مری کے مطابق عید کے دنوں میں بارش اور گرج چمک کا امکان ہے، اس لیے سیاح احتیاط کے ساتھ سفر کریں اور روانگی سے قبل موسم کی تازہ صورتحال ضرور چیک کریں، شدید موسم کی صورت میں غیر ضروری سفر سے گریز کیا جائے اور ٹریفک پولیس کی ہدایات پر مکمل عمل کیا جائے۔

حکام کے مطابق سیف ٹورازم مری ایپ سیاحوں کیلئے ایک مفید سہولت ہے ،جس کے ذریعے وہ براہ راست پولیس سے رابطہ کر سکتے ہیں اور ہنگامی صورتحال میں فوری مدد حاصل کر سکتے ہیں، اس ایپ میں مری کے ہوٹلز، اہم سیاحتی مقامات اور سیفٹی زونز سے متعلق معلومات بھی دستیاب ہیں۔

ڈی پی او مری کا کہنا ہے کہ مری پولیس سیاحوں کو محفوظ اور دوستانہ ماحول فراہم کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے،ہماری ترجیح سیاحوں کی حفاظت ہے اور سیف ٹورازم ایپ اس سلسلے میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔

پاکستان میں شوال کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
پاکستان میں شوال کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔

شوال کاچانددیکھنےکےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں طلب کیاگیاہے۔

عیدالفطرکاچاندنظرآنےیانہ آنےکےبارےمیں مرکزی رویت ہلال کمیٹی شہادتوں کاجائزہ لینےکےبعداعلان کرےگی۔

واضح رہےکہ گزشتہ شب سعودی عرب میں شوال کاچاندنظرنہیں آیالہذامملکت میں عیدالفطرجمعہ 20مارچ کوہوگی۔ تاہم آج افغانستان میں  عید الفطر منائی جارہی ہے۔

متحدہ عرب امارات میں عید کی نماز کھلےمقامات پرپڑھنے پرپابندی عائد
کشیدہ صورتحال کےباعث متحدہ عرب امارات میں عید الفطرکی نماز کھلےمقامات پرپڑھنے پرپابندی عائدکردی گئی۔

اماراتی حکام کے مطابق متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی نماز صرف مساجد کے اندر ادا کی جائے گی، جبکہ کھلے میدانوں میں نماز عید کی اجازت نہیں ہوگی۔

حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔

مزید بتایا گیا کہ متحدہ عرب امارات کی تمام مساجد میں اس حوالے سےتمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، جبکہ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ متعلقہ حکام کی ہدایات پر عمل کریں۔

دوسری جانب عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لیے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں آج اجلاس ہوں گے۔

مری:ملکہ کوہسار میں عید پر سیاحوں کی سہولیات کیلئے انتظامات مکمل
ملکہ کوہسارمری میں عیدالفطر کے موقع پر سیاحوں کی سہولیات کیلئے انتظامات مکمل کرلیےگئے۔

ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر صدارت اجلاس میں عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران شہریوں اور سیاحوں کی حفاظت، سہولیات کی فراہمی اور کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ضلعی انتظامات اور متعلقہ محکموں کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پرمتعلقہ محکموں کے سربراہان نے عیدالفطر کوپلان کے تحت اپنی تیاریوں سے آگاہ کرتے ہوئے ممکنہ حادثات کے پیش نظر ٹریفک پلان، ریسکیو و طبی سہولیات، بجلی و گیس کی فراہمی، صفائی ستھرائی، سکیورٹی اور سیاحوں کی رہنمائی کے حوالے سے کیے گئے اقدامات پر بریفنگ دی۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے ہدایت کی کہ تمام متعلقہ محکمے عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران ہائی الرٹ رہیں اور فیلڈ میں اپنی موجودگی کو یقینی بنائیں۔

انہوں نے کہا کہ شہریوں اور سیاحوں کی سہولت کیلئے ہیلپ ڈیسک اور فسیلیٹیشن مراکز کو مکمل طور پر فعال رکھا جائے، جبکہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ریسکیو 1122، ٹریفک پولیس، سول ڈیفنس اور محکمہ صحت کا عملہ مشترکہ حکمت عملی کے تحت فوری کارروائی کو یقینی بنائے۔

انہوں نے مزید ہدایت کی کہ سیاحتی مقامات پر خصوصی ٹیمیں تعینات کی جائیں، تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹا جا سکے۔

ڈپٹی کمشنر مری نے تمام ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کو ہدایت جاری کی کہ وہ سیاحوں کی سہولت کیلئے انتظامات بہتر بنائیں ۔انہوں نے شہریوں کو بھی ہدایت کی ہے کہ عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران سڑکوں پر احتیاط سے ڈرائیونگ کریں اور موجودہ حالات کے پیش نظر غیر ضروری ہجوم سے گریز کریں، کسی بھی ہنگامی صورتحال میں شہری فوری طور پر ریسکیو 15، ریسکیو 1122 اور ضلعی کنٹرول رومز سے رابطہ کریں۔

عیدمنانےکیلئے پردیسیوں کی آبائی علاقوں کوواپسی،بس اڈوں پررش بڑھ گیا
عیدالفطرکےقریب آتےہی پردیسیوں کی آبائی علاقوں میں واپسی کےباعث بس اڈوں پررش بڑھ گیا۔

تفصیلات کےمطابق عیدالفطرکےقریب آتےہی لاہورسےدیگرعلاقوں کو واپسی کارجحان بڑھ گیا،پردیسیوں کی بڑی تعدادگھروں کارخ کرنےلگی،لاری اڈوں اوربس ٹرمینلزپرغیرمعمولی رش سےمسافروں کومشکلات کاسامناہے۔

ٹکٹ کےحصول کےلئےطویل قطاریں لگ گئیں،مسافرلائنوں میں کھڑے رہنےپرمجبورہوگئے،ٹرانسپورٹرزنےگاڑیوں کی کمی کاجوازبناکرکرایوں میں من مانی شروع کردی،بعض مقامات پربلیک میں ٹکٹ فروخت ہونےکاانکشاف بھی ہوا۔

لاہورسےدیگرعلاقوں میں جانےوالی بسیں مسافروں سےمکمل بھرگئیں،اضافی مسافروں کےباعث سفری مشکلات میں اضافہ ہورہاہے،بروقت ٹکٹ نہ ملنےپر شہریوں کی شکایات بڑھنےلگیں،مسافروں نےانتظامیہ سےفوری اقدامات کامطالبہ کردیا۔

ریلوےکاعیدالفظرکےموقع پر4سپیشل ٹرینیں چلانےکافیصلہ
ریل کے مسافروں کیلئے سفری سہولت کا سلسلہ،وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہدایت پر پاکستان ریلویز نے رواں سال عید الفطر پر چار سپیشل ٹرینیں چلانےکا اعلان کر دیا۔

ترجمان ریلوے کے مطابق پہلی عید سپیشل ٹرین آج 16 مارچ کو لاہور سے کراچی کیلئے روانہ ہو گی، دوسری عید سپیشل ٹرین 17 مارچ کو کوئٹہ سے راولپنڈی روانہ ہو گی۔تیسری عید سپیشل ٹرین 17 مارچ کو کراچی سےپشاور کیلئے روانہ ہو گی۔اس کے علاوہ چوتھی عید سپیشل ٹرین 18 مارچ کو کراچی سے لاہور کیلئے روانہ ہو گی۔

ذہن نشین رہے کہ ریل کا سفر رومانوی ہونے کیساتھ سستا اور آرام دہ ہوتا ہے، لہٰذا عیدالفطر کے موقع پر بین الاضلاعی اور بین الاصوبائی سفر کیلئے اکثر مسافر ٹرین کے سفر کو ترجیح دیتے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ عیدالفطر کے پُر مسرت موقع پر پاکستان ریلویز کی طرف سے چار سپیشل ٹرینیں چلانے پر ریل کے مسافروں نے اظہارِ مسرت کیا ہے۔

پاکستان میں عید الفطر کب ہو گی ؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
پاکستان میں عید الفطر کب ہو گی ؟محکمہ موسمیات نے شوال کے چاند کی پیشگوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات نے عید الفطر کے چاند کی پیدائش سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 19 مارچ کو چاند کی پیدائش پاکستانی وقت کے مطابق 6 بجکر 23 منٹ پر ہو گی، جبکہ غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 12 گھنٹے اور چند منٹ ہو گی۔

محکمہ موسمیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر انجم نذیر کا کہنا ہے کہ 19 مارچ کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہو گا، تاہم اس روز عید کا چاند نظر آنا ممکن نہیں ۔ان کے بقول عام طور پر چاند کو ٹیلی سکوپ کے ذریعے دیکھنے کیلئے بھی اس کی عمر کم از کم 14 گھنٹے سے زیادہ ہونا ضروری ہوتی ہے، اس لیے 19 مارچ کو چاند نظر آنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔

واضح رہےکہ شوال کےچاندکاحتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی کرےگی۔

حرمین شریفین میں رمضان کے آخری عشرے کی 27 ویں شب:لاکھوں افراد کی شرکت
حرمین شریفین میں رمضان المبارک کے آخری عشرے کی 27 ویں شب میں لاکھوں فرزندان اسلام نے تراویح ، تہجد کی نماز اور دعا میں شرکت کی۔ اس موقع پر روح پرور مناظر دیکھنے میں آئے۔

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں بڑی تعداد میں سعودی شہری، مقیم غیرملکی اور زائرین پہلے سے پہنچے ہوئے تھے۔ دونوں مساجد کی تمام منزلیں، دالان، تہ خانے، چھتیں، اطراف کی سڑکیں، تجارتی مراکز اور ہوٹلوں کی راہداریاں نمازیوں سے بھرے ہوئے تھے۔

اداراہ امور حرمین کی جانب سے اس موقع پر مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں زائرین کی سہولت کے لیے مثالی انتظامات کیے گئے۔

انتظامیہ نے 27 ویں شب کے عظیم الشان اجتماع کے لیے نمازیوں اور زائرین کی آمد ورفت کو منظم بنانے کے لیے اضافی عملے کو متعین کیا جبکہ سکاوٹس اور رضاکاربھی موجود تھے۔

ادارہ امور حرمین کا کہنا تھا مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں 27 ویں شب کے عظیم اجتماع کے لیے پہلے سے تیاریاں مکمل تھیں۔حرمین میں صفائی کے امور کو یقینی بنانے جبکہ آب زم زم کی مستقل فراہمی کو یقینی بنانے کےلیے اضافی یونٹس کی خدمات فراہم کی گئی۔

وفاقی حکومت کاعیدالفطر کے موقع پر ملک بھر میں 4 تعطیلات کافیصلہ
وفاقی حکومت نےعیدالفطرکےموقع پرملک بھرمیں چارتعطیلات کافیصلہ کرلیاہے۔

رپورٹ کےمطابق رواں سال عیدالفطرکےموقع پرجمعہ سےلےکرپیرتک چھٹیاں ہوں گی۔

خیال رہےکہ رواں سال رمضان المبارک کے30روزےہونےکاامکان ہےاوریکم شوال یعنی عیدالفطر 21 مارچ ہفتے کو ہو سکتی ہے ۔جس کاباقاعدہ اعلان رویت ہلال کمیٹی ہی کرےگی۔

ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات انجم نذیر کاکہناہےکہ رواں ماہ عیدالفطرکا چاند دیکھنے کےلئےرویت ہلال کمیٹی کااجلاس 19 مارچ کواسلام آباد میں ہوگا تاہم 19 مارچ کو عید کا چاند نظر آنا ناممکن ہے۔

اُن کامزیدکہناہےکہ شوال کےچاندکی پیدائش 19مارچ کوپاکستانی وقت کےمطابق صبح  6 بج کر 23 منٹ پر ہوگی، غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 12 گھنٹے اور چند منٹ ہوگی جبکہ ٹیلی اسکوپ سے بھی چاند 14 گھنٹے سے زیادہ کی عمر کا ہو تو نظر آتا ہے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق 12 گھنٹے کی عمر والا چاند نظر آنا سائنسی لحاظ سے تو ناممکن ہے، اسے ٹیلی اسکوپ سے دیکھنا بھی مشکل ہے اور عام آنکھ تو دیکھ ہی نہیں سکتی۔

انجم نذیر نےبتایاکہ رواں سال 30روزےہونےکاامکان ہےاور پہلی شوال یعنی عید 21 مارچ ہفتے کو ہو سکتی ہے لیکن اس کا باقاعدہ اعلان رویت ہلال کمیٹی ہی کرے گی۔

عیدالفطر کب ہوگی؟ بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات کا اہم انکشاف
عیدالفطر کب ہوگی؟بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات نے مصر سمیت مختلف ممالک میں یکم شوال ،عیدالفطر کے چاند سے متعلق نئی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔

مرکز فلکیات کے مطابق جن ممالک نے بدھ 18 فروری کو پہلا روزہ رکھا تھا، ان ممالک میں بدھ 18 مارچ کو رویت ہوگی، جبکہ جمعرات 19 فروری کو جن ممالک میں پہلا روزہ تھا، وہاں جمعرات 19 مارچ کو چاند کی تلاش کی جائے گی۔

مرکز نے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر تفصیل سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو ممالک بدھ 18 مارچ کو چاند دیکھیں گے، وہاں رویت نا ممکن ہے، کیونکہ اس دن چاند سورج سے پہلے غروب ہو جائے گا اور اجتماعِ شمس (conjunction) سورج ڈھلنے کے بعد ہوگا، لہٰذا ان ممالک میں رمضان کے 30 روزے مکمل ہونے اور جمعہ 20 مارچ کو عید الفطر ہونے کا قوی امکان ہے۔اُن ممالک کے حوالے سے جو جمعرات 19 مارچ کو چاند تلاش کریں گے۔

مرکز کا کہنا ہے کہ دنیا کے مشرقی حصوں سے چاند دیکھنا ممکن نہیں ہوگا، تاہم مغربی ایشیا، وسطی اور شمالی افریقا میں ٹیلی سکوپ کی مدد سے اسے دیکھنا کسی حد تک ممکن ہو سکتا ہے۔اسی طرح مغربی یورپ اور مغربی افریقا میں انسانی آنکھ سے چاند دیکھنا انتہائی مشکل ہوگا، جبکہ شمالی امریکا کے بیشتر حصوں میں انسانی آنکھ سے رویت نسبتاً آسان ہوگی۔

اس صورتحال کے پیش نظر توقع ہے کہ ان میں سے اکثر ممالک جمعہ 20 مارچ کو ہی عید کا اعلان کریں گے،تاہم فلکیاتی مرکز کا یہ بھی کہنا ہے کہ جمعرات 19 مارچ کو عالمِ اسلام کے وسیع علاقوں بالخصوص مشرقی اور وسطی حصوں میں رویت انتہائی مشکل ہے، اس لیے بہت سے ممالک جمعرات کو چاند نظر نہ آنے کا اعلان کر سکتے ہیں، جس کے نتیجے میں وہاں عید الفطر ہفتہ 21 مارچ کو ہو گی۔