شوبز – Pakistan Today

گلوکارہ شازیہ منظور کی جائیداد پر قبضے کی کوشش ناکام، 2 ملزمان گرفتار
پاکستان کی معروف گلوکارہ شازیہ منظور کی جائیداد پر مبینہ طور پر قبضے کی کوشش اور دھمکیاں دینے کے الزام میں پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق لاہور کی ملت پارک پولیس نے گلوکارہ شازیہ منظور کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کرتے ہوئے کارروائی کی اور نامزد ملزمان سہیل اور بینش کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان پر گلوکارہ سے جائیداد کے کاغذات پر زبردستی دستخط کروانے اور متنازع جائیداد پر پہنچ کر کرایہ داروں کو دھمکانے کے الزامات ہیں۔

علی رحمان خان کے نئے ٹک پرسوشل صارفین کے دلچسپ تبصرے
تھیٹر، ڈراموں اور فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف اداکار علی رحمان خان کی نئی لک نے مداحوں کی توجہ سمیٹ لی ہے اور ان کے لمبے بالوں پر سوشل میڈیا پر مختلف تبصرے سامنے آ رہے ہیں۔

علی رحمان خان نے حال ہی میں ایک تقریب کے دوران اپنے لمبے بالوں کے ساتھ نئی لک متعارف کرائی۔ اس موقع پر وہ سوٹ زیب تن کیے ہوئے تھے اور کیمرے کے سامنے اپنے طویل بالوں کے ساتھ نظر آئے، جبکہ ان کے ہمراہ ان کی دوست اور ساتھی اداکارہ اریبہ حبیب بھی موجود تھیں۔

اداکار کے اس بدلے ہوئے انداز کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین ان کا موازنہ ہالی وڈ کی مشہور شخصیات سے کر رہے ہیں۔انٹرنیٹ پر صارفین کی جانب سے مختلف دلچسپ آراء دی جا رہی ہیں۔ ایک صارف نے تبصرہ کیا کہ کیا یہ پی ٹی اے سے بلاک ہونے والا جان وِک ہے، ایک اور صارف نے انہیں جان لینن جیسا قرار دیا، جبکہ ایک صارف نے لکھا کہ وہ نکولس کیج کی طرح دکھائی دے رہے ہیں۔

درفشاں سلیم کا شاہانہ برائیڈل لک، ریمپ واک وائرل
درفشاں سلیم کا شاہانہ برائیڈل لک، ریمپ واک کی ویڈیو وائرل مداح ان کے عروسی انداز کو بے حد پسند کر رہے ہیں۔

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم نے برائیڈل لک میں ریمپ واک کر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔

حال ہی میں درفشاں سلیم نے معروف فیشن ڈیزائنر کنول ملک کے برائیڈل فیشن شو ’زیب النساء‘ میں بطور شو اسٹاپر شرکت کی۔

اداکارہ نے شو کے دوران گہرے سرخ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا جس پر سنہری کڑھائی اور نفیس نقش و نگار بنائے گئے تھے۔

مغلیہ دور کی شاہانہ طرزِ پوشاک سے متاثر درفشاں سلیم کے دلکش انداز اور پُراعتماد ریمپ واک نے حاضرین کی توجہ حاصل کر لی۔

اداکارہ کی سوشل میڈیا پر فیشن شو سے تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں، جہاں مداح ان کے عروسی انداز کو بے حد پسند کر رہے ہیں۔

گلوکار شفقت امانت علی کا کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار شفقت امانت علی نے خون کے کینسر کی ایک قسم میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار رواں ماہ کی 28 تاریخ کو کراچی میں اپنے سروں کا جادو جگائیں گے جس حوالے سے انہوں نے ایک پریس کانفرنس بھی کی اور اپنے کانسرٹ کی سیریز کے حوالے سے بات کی۔

شفقت امانت علی نے کہا کہ مجھے اس کانسرٹ کی ریہرسل کرنے میں کافی وقت لگا کیونکہ میں ایک انتہائی مشکل دور سے گزر رہا تھا جس نے مجھے، میرے خاندان، دوستوں کو ہلا کر رکھ دیا تھا اور کچھ دوستوں سے بھی یہ بات چھپا رہا تھا۔

موسیقی کے بڑے ایوارڈز گریمی۔ 2027 کی نامزدگیوں کا اعلان
موسیقی کی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈز گریمی 2027 کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔

گریمی ایوارڈ کیلئے برطانوی گلوکارہ رے 11 نامزدگیوں کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔امریکی گلوکارہ بیونسے نے اپنے کیرئیر کی 100ویں گریمی نامزدگی حاصل کرکے تاریخ رقم کردی جب کہ امریکی گلوکار رونو مارس اور ٹیلر سوئفٹ بھی مختلف کیٹیگریز میں نامزد ہیں۔

ہر صدقہ ہاتھوں سے نہیں دیا جاتا کچھ صدقے کردار سے دیے جاتے ہیں،ادا کار سہیل سمیر
پاکستان شوبزانڈسٹری کےادارکارسہیل سمیر نےکہاہےکہ ہر صدقہ ہاتھوں سے نہیں دیا جاتا کچھ صدقے کردار سے دیے جاتے ہیں، زبان کسی کی زندگی تار تار کر سکتی ہو لیکن خاموش ہو جانا، یہ خاموشی بھی صدقہ ہے۔

پاکستانی اداکار سہیل سمیر نے صدقہ و خیرات کے حوالے سے ایک خوبصورت پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیکی صرف مال و دولت دینے تک محدود نہیں بلکہ ہمارے روزمرہ کے رویوں اور اعمال میں بھی جھلکتی ہے۔
اپنے پیغام میں لکھا ’’ہر صدقہ ہاتھوں سے نہیں دیا جاتا کچھ صدقے کردار سے دیے جاتے ہیں کسی پر غصہ آنے پر اپنے لہجے کو نرم رکھنا کسی کی غلطیوں پر پردہ ڈالنا بدلہ لینے کے بجائے معاف کر دینا جب زبان کسی کی زندگی تار تار کر سکتی ہو لیکن خاموش ہو جانا تو یہ خاموشی بھی صدقہ ہے‘‘۔

ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی فلم سردار جی 3 بالآخر بھارت میں بھی ریلیز
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کی پنجابی فلم ’سردار جی 3‘ بالآخر بھارتی ناظرین کے لیے بھی پیش کردی گئی ہے۔

سیاسی کشیدگی اور ہانیہ عامر کی فلم میں شمولیت پر ہونے والے ردعمل کے باعث یہ فلم بھارت کے سینما گھروں میں ریلیز نہیں ہوسکی تھی، تاہم اب اسے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے وہاں کے شائقین تک پہنچا دیا گیا ہے۔

معروف ٹک ٹاکر نور بٹ خطرناک ڈرائیونگ اور تیز رفتاری کے الزام میں گرفتار
لاہور کے علاقے سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ (CBD) میں خطرناک ڈرائیونگ اور تیز رفتاری کے الزام میں ٹریفک پولیس نے معروف ٹک ٹاکر نور بٹ کو گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق ٹریفک پولیس نے نور بٹ کو کلمہ چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے حراست میں لیا۔ ان پر الزام ہے کہ وہ سڑک پر تیز رفتاری اور خطرناک انداز میں گاڑی چلا رہی تھیں، جس سے دیگر شہریوں کی جان و مال کو خطرہ لاحق ہو سکتا تھا۔

واقعے کے بعد نور بٹ کے خلاف تھانہ نصیر آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ سینئر ٹریفک وارڈن ساجد خلیل کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ پولیس کی جانب سے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ مقدمے میں عائد الزامات کی حتمی تصدیق قانونی کارروائی اور متعلقہ شواہد کی روشنی میں ہوگی۔

وو گجر چھا گئے او، گجر ادا کارہ حنا آفریدی کی شوہر کے ساتھ مزاحیہ ویڈیو
اداکارہ حنا آفریدی کی شوہر تیمور کے ساتھ مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں دونوں کے درمیان دلچسپ جملوں کے تبادلے نے صارفین کو محظوظ کردیا۔

وائرل ویڈیو میں حنا آفریدی اپنے شوہر کے ہمراہ گاڑی میں کہیں جاتی دکھائی دیتی ہیں۔ اس دوران شوہر تیمور نے مذاقاً کہا کہ مجھے بتاؤ میک اَپ کرلیا ہے؟ پہلی بار میرے ساتھ کیمرے میں آ رہی ہو۔

اس پر حنا آفریدی نے برجستہ جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ بھول رہے ہیں، میں ’حنا آفریدی‘ ہوں، نام ہی کافی ہے۔

تیمور نے مسکراتے ہوئے کہا کہ جو بھی چوہدری کے ساتھ کیمرے میں آگیا، چاہے وہ آفریدی ہی کیوں نہ ہو۔ اس کے بعد انہوں نے مزید مزاحیہ انداز میں کہا کہ ’’گجر چھا گئے او! گجر‘‘۔

شوہر کی اس دلچسپ بات پر حنا آفریدی بے ساختہ قہقہے لگانے لگیں۔ دونوں کی یہ خوشگوار نوک جھونک سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔

سارہ خان کی بیٹی رانیہ فلک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ سارہ خان کی بیٹی رانیہ فلک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

پاکستانی اداکارہ سارہ خان نے اپنی دوسری بیٹی رانیہ فلک کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیں۔

حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران اداکارہ نے اپنی فیملی سے متعلق گفتگو کی اور شو میں دوسری بیٹی کی تصاویر بھی دکھائیں، جو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں۔