سپیشل – Pakistan Today

وزیراعلیٰ ان ایکشن:غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کی تفصیلات طلب کرلیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےایل ڈی اے سے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے بارے میں تفصیلات طلب کرلیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہوا، اجلاس میں ایل ڈی اے ڈویلپمنٹ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں پر پلاٹ فائل بیچنے کی پابندی کی تجویز کا جائزہ بھی لیا گیا، ڈی جی ایل ڈی اے کو 15 دن کے اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی۔

اجلاس میں لاہورمیں روڈز کے گڑھے پر کرنے کیلئے ترقیاتی اداروں کوباہمی اشتراک کے ساتھ جامع پلان پیش کرنے کی ہدایت کی گئی۔

اجلاس میں وزیراعلیٰ کولاہور شاپ اینڈڈراپ ٹرام وے کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی،8.2کلو میٹر طویل ٹرام کلمہ چوک، مین بلیوارڈ،حسین چوک،ایم ایم عالم روڈ،منی مارکیٹ اوردیگر علاقوں سے گزرے گی اجلاس کوبریفنگ دی گئی۔ٹرام بیک وقت چلائی جائیں گی، ہرسٹاپ پر ہر دو منٹ کے بعد ٹرام میسر ہو گی،اجلاس کوبریفنگ دی گئی۔کریم بلاک تا موٹر وے خصوصی روڈ کی تعمیر کے پراجیکٹ کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی ۔

اجلاس میں داتا نگر فلائی اوور خستگی کے پیش نظر گرانے کی تجویز کا جائزہ لیاگیا،اجلاس میں ایل ڈی اے روڈ نیٹ ورک ری اسٹرکچرنگ پلان بھی پیش کیاگیا۔

اجلاس میں سینیٹرپرویزرشید،سینئر وزیرمریم اورنگزیب،صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ زاہدبخاری،وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد،ایم پی اے ثانیہ عاشق،چیف سیکرٹری،پرنسپل سیکرٹری،سیکرٹری ہاؤسنگ، ڈی جی ایل ڈی اوردیگر ارکان بھی موجود تھے۔

ایس سی اوکانفرنس کےاجلاس کاآغازآج،چین سمیت دیگرممالک کےوفودپہنچ گئے
شنگھائی تعاون تنظیم کےسربراہی اجلاس کاآغازآج سےہوگاچین سمیت دیگر ممالک کےوفودشرکت کےلئےپاکستان پہنچ گئے۔

شنگھائی تعاون تنظیم کے23ویں سربراہی اجلاس کی میزبانی پاکستان کررہاہے 15اور16اکتوبرکواجلاس دارالحکومت اسلام آبادمیں منعقدہوگاجس میں شرکت کےلئے چین ،روس ،ایران اوربھارت سمیت دیگرممالک کےوفودپاکستان پہنچ چکےہیں۔روس کے 76 رکنی اور بھارت کا 4 رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔

ایس سی او کے 7 نمائندے چین کے 15 رکنی، کرغزستان کے 4 اور ایران کے 2 رکنی وفد بھی پہنچ گئے، وزیر اعظم شہباز شریف سربراہی اجلاس کی صدارت کریں گے، چین کے وزیراعظم لی چیانگ اور روسی وزیراعظم میخائل مشوستن شریک ہوں گے۔

بیلاروس، قازقستان اور تاجکستان کے وزرائے اعظم بھی شریک ہوں گے، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر، ازبک وزیراعظم اور ایران کے اول نائب صدر بھی کانفرنس کا حصہ ہوں گے۔

شنگھائی تعاون میں شرکت کےلئے پاکستان آنےوالے تمام معززمہمانوں کاوزیراعظم شہبازشریف استقبال کریں گے، ایس سی او میں شرکت کرنے والے لیڈران گروپ فوٹو لیں گے، اجلاس کے آغاز میں وزیراعظم شہباز شریف افتتاحی خطاب کریں گے۔

سکیورٹی کے سخت انتظامات:

دوسری جانب شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کیلئے اسلام آباد میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

ایس سی او کے اجلاس کے پیش نظر سیکیورٹی کا تمام تر کنٹرول فوج اور رینجرز نے سنبھال لیا ہے، ڈی چوک اور ریڈ زون میں بھاری تعداد میں فوج کے دستے تعینات کر دیے گئے ہیں۔ جگہ جگہ پر ناکے لگا دیے گئے ہیں اور اس کے ساتھ پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کر دی گئی ہے۔ریڈ زون کو چاروں طرف سے آنے والے راستوں کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ۔

فوج اوررینجرزکےعلاوہ پولیس کی بھی بڑی تعداد سیکیورٹی کےفرائض سرانجام دےرہی ہے۔مجموعی طور پر 12 ہزار 674 سیکیورٹی اہلکار ڈیوٹی پر معمور ہونگےان میں وفاقی پولیس کے 6 ہزار 963، ایف سی کے 1500، پی سی کے 2 ہزار اہلکار شامل ہیں،سکیورٹی کیلئے سندھ پولیس کے 850 اور پاک رینجرز 1ہزار 361 اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔

ٹریفک پلان:

ٹریفک پولیس کاکہناہےکہ شنگھائی تعاون تنظیم کےسربراہی اجلاس کےلئے ریڈ زون آنے والے تمام راستوں کو بند کر دیا گیا ہے، پارک روڈ کو بنی گالہ سے اور راول ڈیم چوک کو کلب روڈ سے بند کیا گیا ہے جبکہ فیصل ایونیو کو فیض آباد کے مقام پر بند کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ آئی جے پی روڈ سے آئی ایٹ جانے والے راستے بند ہیں جبکہ کشمیر ہائی وے پر کنونشن سینٹر جانے والی سڑک بھی بند ہے۔اس کے علاوہ بارہ کہو سے مری روڈ جانے والے راستے کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔

کاروباربند:

ایس سی او کے اجلاس کے پیش نظر اسلام آباد کو سیل کر دیا گیا ہے، تمام تر کاروبار مراکز، ہوٹلز ،کریانہ سٹورز دیگر یونیورسٹیز کالجز ، سکول اور دفاتربند ہے تمام سرکاری اور غیر سرکاری ادارے 17 اکتوبر تک بند رہیں گے۔

ہمارے مسودے کے بغیر اب آئین سازی نہیں ہوسکے گی، مولانا فضل الرحمان
سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ ہمارے مسودے کے بغیر اب آئین سازی نہیں ہوسکے گی، اگر آئین میں کوئی خیانت کرائی گئی تو ہم میدان میں آئیں گے۔

مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کاکہناتھاکہ آج وفاق میں ایک ایسی حکومت ہے جس کی اپنی کوئی اکثریت نہیں ہے، ایک اقلیت ملک پر پیپلزپارٹی کے سہارے حکومت کررہی ہے ، یہ سارے ہمارے ووٹ چراکر حکومت کررہے ہیں۔ ہم ملک کو ایک رکھنے اور ملک کے اندر رہ کر حقوق کی جنگ لڑتے ہیں، آج مختلف لوگوں کی جانب سے اپنی قوم کے لیے ملک کا مطالبہ دراصل نائن الیون کے بعد نئی جغرافیائی تقسیم کا امریکی ایجنڈا ہے۔چوردروازے سے قادیانیوں کومسلم قراردینے کی سازش دوبارہ ناکام بنائی ہے۔

مولانافضل الرحمان کامزیدکہناتھاکہ کالی تھیلی میں آئین میں ترمیم کے کالے مسودے کو ہمارے پاس لایاگیا لیکن ہم نے اسے مسترد کردیا، اگرآئین میں کوئی خیانت کرائی گئی تو ہم میدان میں آئیں گے۔ ہمارے مسودے کے بغیر اب آئین سازی نہیں ہوسکے گی، اگر آئین میں کوئی خیانت کرائی گئی تو ہم میدان میں آئیں گے، اگر حکومتی مسودے کی بنیاد پر ترمیم ہوجاتی تو وہ بنیادی حقوق، عدلیہ، فوج، اورعوام کی تباہی کا باعث بنتی اس لیے اسے مسترد کردیا۔

سربراہ جےیوآئی کاکہناتھاکہ اب اگر کوئی ووٹ چوری کرتا ہے، ووٹ کسی اور کو پڑے لیکن نتیجہ کسی اور کے حق میں نکلتا ہے توہم اس چوری کی اجازت نہیں دیں گے، ہمیں ایسی نام نہاد اسمبلیاں نہیں چاہئیں، ہم آج سے تیار ہیں کہ اب ایسی کوشش کرکے دیکھو پھر ہم میدان میں لڑیں گے۔

اُن کامزیدکہناتھاکہ اسرائیل کو بانی پاکستان نے1948میں امریکا کا ناجائز بچہ قراردے دیاتھا، ایک سال سے فلسطینی شہید ہورہے ہیں، اس سارے معاملے پر مسلم حکمرانوں کی غفلت جرم ہے۔

شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس:کرغزستان کےوزیراعظم پاکستان پہنچ گئے
شنگھائی تعاون تنظیم کےسربراہی اجلاس میں شرکت کےلئے کرغزستان کےوزیراعظم پاکستان پہنچ گئے۔

کرغزستان کےوزیراعظم ژاپاروف اکیل بیک نورخان ائیربیس پہنچےجہاں پرمعززمہمان کابھرپوراستقبال کیاگیا، وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک اور دیگر اعلیٰ سول وفوجی حکام نے کرغزستان کےوزیراعظم کوخوش آمدیدکہا۔

استقبال کے موقع پرروایتی لباس میں ملبوس بچوں نے معزز مہمان کوگل دستے پیش کیے جب کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان خیرسگالی کے کلمات کااظہاربھی کیا گیا۔

کرغزستان کے وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کاوفد بھی ہے، جس میں معیشت اورتجارت کے وزیر، نائب وزیرخارجہ اورایس سی او کے لیے نائب رابطہ کاربھی شامل ہیں۔ اس موقع پرپاکستان میں کرغزستان کے سفیر اورسفارت خانے کے دیگراعلیٰ حکام بھی موجودتھے۔

آئینی عدالت کاقیام دودہائیوں سے ہماری جماعت کاموقف ہے،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ آئینی عدالت کے حوالے سے تقریباً دو دہائیوں سے ہماری جماعت کا مستقل مؤقف ایک ہی رہا ہے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےایکس سابق (ٹوئٹر)پراپنےپیغام میں لکھاکہ 2006 کا میثاقِ جمہوریت، پی پی پی کے 2013 اور 2024 کے انتخابی منشور میں وفاقی آئینی عدالت کا ذکر موجود ہے، آج کے کئی مخالفین ماضی میں وفاقی آئینی عدالت کی حمایت کر چکے ہیں۔

بلاول بھٹوزرداری نےمزیدلکھاکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے 2007 سے ہر الیکشن میں عدالتی اصلاحات کے نفاذ کے منشور کے ساتھ حصہ لیا ہے، جن میں وفاقی آئینی عدالتوں کا قیام شامل ہے۔ آئینی عدالت کیلئے موجودہ مخالفت ذاتی پسند و ناپسند یا موجودہ سیاسی حالات کی بنیاد پر ہے، آئینی عدالت کے حوالے سے تقریباً دو دہائیوں سے ہماری جماعت کا مستقل مؤقف ایک ہی رہا ہے۔

اُن کاکہناتھاکہ میری قیادت میں ہر انتخاب میں منتخب ہونے والے نمائندوں کو عوام نے وفاقی آئینی عدالت کے قیام کا مینڈیٹ دیا ، جس میں سب کی مساوی نمائندگی ہو۔

پی ٹی آئی نےڈی چوک کےاحتجاج کی کال واپس لےلی
تحریک انصاف نےڈی چوک پرآج ہونےوالےاحتجاج کی کال واپس لےلی۔

اسلام آبادمیں شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس میں شرکت کےلئےچین اورروس کےوزرائےاعظم اوربھارتی وزیرخارجہ جےشنکربھی پاکستان تشریف لاچکےہیں اورکرغزستان،ایران اوردیگرممالک کی اعلیٰ شخصیات پاکستان پہنچ چکےہیں۔جس کےلئے سیکیورٹی کےسخت ترین انتظامات کئےگئےہیں۔

تحریک انصاف نےآج اسلام آبادکےڈی چوک میں احتجاج کی کال دی تھی ،جس پرچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنےگزشتہ روزوزارت داخلہ کواحتجاج موخرکرنےکےلئے عمران خان سےملاقات کےلئے خط لکھاتھا۔لیکن وزارت داخلہ نےجیل میں ملاقات پرپابندی کےباعث انکارکردیاتھا۔پھرگزشتہ روزپی ٹی آئی نےعمران خان کےطبی معائنہ پراحتجاج موخرکرنےکاکہاتھاجوکہ حکومت نےبات مان لی۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ حکومت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنہ کرانے کی یقین دہانی پر احتجاج موخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا، ڈاکٹروں کی ٹیم بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کرے گی ، حکومت کی یقین دہانی پر پی ٹی آئی احتجاج نہیں کر رہی۔

شنگھائی تعاون تنظیم کاسربراہی اجلاس:سیکیورٹی انتظامات مکمل
شنگھائی تعاون تنظیم کےسربراہی اجلاس کےلئے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلئےگئے۔

ایس سی او کے اجلاس کے پیش نظر سیکیورٹی کا تمام تر کنٹرول فوج اور رینجرز نے سنبھال لیا ہے، ڈی چوک اور ریڈ زون میں بھاری تعداد میں فوج کے دستے تعینات کر دیے گئے ہیں۔ جگہ جگہ پر ناکے لگا دیے گئے ہیں اور اس کے ساتھ پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کر دی گئی ہے۔ریڈ زون کو چاروں طرف سے آنے والے راستوں کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ۔

فوج اوررینجرزکےعلاوہ پولیس کی بھی بڑی تعداد سیکیورٹی کےفرائض سرانجام دےرہی ہے۔مجموعی طور پر 12 ہزار 674 سیکیورٹی اہلکار ڈیوٹی پر معمور ہونگےان میں وفاقی پولیس کے 6 ہزار 963، ایف سی کے 1500، پی سی کے 2 ہزار اہلکار شامل ہیں،سکیورٹی کیلئے سندھ پولیس کے 850 اور پاک رینجرز 1ہزار 361 اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔

وی آئی پیز سیکیورٹی کیلئے 607 گاڑیاں مختص2ہزار 994 اہلکار وی آئی پی روٹس پر ڈیوٹی دیں گے1 ہزار 783 اہلکار وی آئی پیز کی قیام گاہوں کے ارد گرد تعینات رہیں گے444 اہلکار کنونشن سینٹر کی سیکیورٹی پر معمور ہونگے۔ریڈ زون داخلے کی پوسٹ پر 400 اہلکار ڈیوٹی دیں گے451 اہلکار کیویک رسپانس فورس اے پی سی کے ہمراہ چوکیوں کی نگرانی کریں گے۔

ایس سی او کااجلاس:مولانافضل الرحمان کی پی ٹی آئی سےاحتجاج ملتوی کرنےکی اپیل
سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ تحریک انصاف سےاپیل کی ہےکہ شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس تک احتجاج ملتوی کردیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےسربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ اسمبلی میں اس لیے نہیں کہ عوام کے مفاد کے خلاف قانون پاس کریں، مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آئینی ترامیم پر جو چیزیں ہم نے مسترد کیں وہ واپس ہوچکی ہیں، جو مسودہ حکومت کی طرف سے لایا گیا تھا ہم نے مسترد کردیا تھا، اس مسودے سے عدلیہ کمزور ہوجاتی اور انسانی حقوق تباہ ہوجاتے تاہم مسودے پر کافی ہم آہنگی ہوچکی ہے۔

سربراہ جےیوآئی کامزیدکہناتھاکہ بلاول بھٹو، نوازشریف اور پی ٹی آئی کی قیادت سے ملاقات کروں گا، 18ویں ترمیم میں بھی ہمیں 9 مہینے لگ گئے تھے، آج کیا مسئلہ ہے جو ہم پر جلدی مسلط کی گئی ، ہم اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ پی ٹی آئی سےاپیل کی ہےکہ جب تک شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس ہےتب تک احتجاج ملتوی کردیں۔ پہلے بھی مظاہرے کے نتائج اچھے نہیں آئے۔

چین کےوزیراعظم لی چیانگ پاکستان پہنچ گئے
چین کےوزیراعظم لی چیانگ شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس میں شرکت کرنے کےلئے4روزہ دوے پر پاکستان پہنچ گئے۔

چینی وزیراعظم لی چیانگ اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچے،اسلام آباد پہنچنےپرمعززمہمان کے استقبال کےلئے ریڈ کارپٹ بچھا یاگیا۔

بچوں نے چینی وزیراعظم کو گلدستے پیش کیے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور دیگر کابینہ اراکین کے ہمراہ گرم جوشی سے استقبال کیا۔مہمان کی آمد پر توپوں کی سلامی بھی دی گئی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے چینی ہم منصب کو جہاز سے گاڑی تک خود پہنچایا۔ جہاں سے فل پروٹوکول کیساتھ روانہ کیا گیا۔لی چیانگ آج وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچیں گے جہاں انکو گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا۔

دونوں وزرائے اعظم چین پاکستان تعاون کے حوالے سے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ جس میں سی پیک 2 کے ساتھ ساتھ دیگر بڑے منصوبے بھی شامل ہیں۔ تقریب میں گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی ورچوئل افتتاح بھی شامل ہے۔

واضح رہےکہ کسی بھی چینی وزیراعظم کا11برس بعدپاکستان کاپہلادورہ ہے۔

دوسری جانب چینی وزیراعظم لی چیانگ نےاپنےبیان میں کہاکہ شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت کی 23 وی میٹنگ میں شرکت کرنے پر خوشی ہے،اس دورے کے ذریعے میں دونوں ممالک میں وسیع ، گہرے تبادلوں کا منتظر ہوں، پاکستان بھی اپنی اصلاحات اور ترقیاتی کاوشوں کے لیے پرعزم ہے، پاکستان کو چینی عوام پسند اور سراہتے ہیں۔

حکومت پی ٹی آئی کااحتجاج رکوانےکیلئےعمران خان سےآج ملاقات کی اجازت دےسکتی ہے
حکومت تحریک انصاف کا15اکتوبراکااحتجاج رکوانےکےلئے عمران خان سےآج ملاقات کی اجازت دےسکتی ہے۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں 15اور16اکتوبرکوشنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس منعقدہورہاہےجس میں شرکت کےلئے دوجوہری طاقتوں کےوزرائےاعظم اوربھارتی وزیرخارجہ جےشنکرسمیت متعددممالک کی اعلیٰ شخصیات آرہی ہیں ۔

تحریک انصاف نے15اکتوبرکواسلام آبادکےڈی چوک میں احتجاج کی کال دےرکھی ہے،احتجاج کومنسوخ کرنےکےلئے پی ٹی آئی رہنماؤں نےعمران خان سےملاقات کی شرط عائدکی ہےجس کےلئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نےوازرت داخلہ میں درخواست جمع کروادی ہے۔

بعض بیک چینل رابطوں کے بعد حکومت بیرسٹر گوہر علی خان اور حامد رضا کو 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر تحریک انصاف کا احتجاج واپس لینے کے لیے عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے سکتی ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے وزارت داخلہ کو لکھی درخواست میں کہا کہ آخری بار ہمارے وکلا کی بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ میں ملاقات 3 اکتوبر کو ہوئی تھی۔

درخواست کے متن کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کرنے کی اجازت دی جائے اور میری اور صاحبزادہ حامد رضا کی ملاقات کرائی جائے۔

ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے گزشتہ رات چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیر داخلہ نے بیرسٹر گوہر کو آج سہ پہر بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کرائی ہے۔

دوسری جانب ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ بیرسٹر گوہر نے وفاقی وزیرداخلہ کو خط میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست کی تھی، گزشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ سے بیرسٹرگوہرکی ٹیلیفون پربات ہوئی، وفاقی وزیر داخلہ نے درخواست کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرائی۔

ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت کی یقین دہانی نہیں کرائی گئی، ایس سی اوسربراہی کانفرنس، سیکیورٹی خدشات پرجیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ہے، کسی ایک قیدی کو ملاقات کی اجازت دیگر قیدیوں سے دوہرا معیار اور سلوک کے زمرے میں آئےگی۔